پاک آرمی Ú©Û’ کیڈٹ سÛیل یونس 14 Ù…Ø§Û ØªÚ© کوما میں رÛÙ†Û’ Ú©Û’ بعد ÙˆÙات پا گئے
- May 18, 2020, 8:43 pm
- Breaking News
- 600 Views
پاک آرمی Ú©Û’ کیڈٹ سÛیل یونس 14مارچ تک کوما میں رÛÙ†Û’ Ú©Û’ بعد ÙˆÙات پا گئے Ûیں۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جاری باکسنگ میچ Ú©Û’ دوران کاکول میں زیرتربیت کیڈٹ سÛیل یونس 14 Ù…Ø§Û Ù…Ø³Ù„Ø³Ù„ کوما میں رÛÙ†Û’ Ú©Û’ بعد جام Ø´Ûادت نوش کر گئے ÛÛŒÚºÛ”Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„16جنوری Ú©Ùˆ پاکستان ملٹری اکیڈمی Ú©Û’ ایک نوجوان کیڈٹ سÛیل یونس Ú©Ùˆ Ù¾ÛŒ ایم ایم باکسنگ میچ Ú©Û’ دوران شدید چوٹیں آئی تھیں جس پر انÛیں Ùوری طور پر سی ایم ایچ راولپنڈی میں علاج Ú©ÛŒ غرض داخل کروایا گیا تھا۔
سÛیل یونس ÙˆÛاں زندگی اور موت Ú©ÛŒ کشمکش میں 14Ù…Ø§Û ØªÚ© مبتلا رÛے۔بدقسمتی سے کیڈٹ سÛیل یونس Ú©Û’ ساتھ Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ù¾ÛŒØ´ آنے سے Ú†Ú¾ Ù…Ø§Û Ù‚Ø¨Ù„ ان Ú©Û’ والد اور بھائی ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں ÙˆÙات پا گئے تھے۔
اور اب سÛیل یونس بھی 14مارچ تک کوما میں رÛÙ†Û’ Ú©Û’ بعد ÙˆÙات پا گئے Ûیں۔اس تمام سے تر صورتØال میں میں ان Ú©ÛŒ ماں بالکل تنÛا ÛÙˆ گئی ÛÛŒÚºÛ”Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ú©Û’ سوشل میڈیا پر وائرل Ûونے Ú©Û’ بعد اس وقت سوشل میڈیا Ú©Û’ صارÙین Ù†Û’ سÛیل یونس Ú©Û’ مخال٠باکسنگ کرنے والے کیڈٹ پر شدید برÛÙ…ÛŒ کا اظÛار کیا تھا اور انÛیں سÛیل یونس Ú©ÛŒ Øالت کا Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø± قرار دے دیا تھا تھا۔
کیڈٹ سÛیل یونس کا تعلق 141 لانگ کورس سے تھا۔ 04 اپریل Ú©Ùˆ پاکستان ملٹری اکیڈمی (Ù¾ÛŒ ایم ای) کاکول میں 141 لانگ کورس، 60 ویں انٹیگریٹڈ کورس، 10ویں مجاÛد کورس اور 15ویں لیڈی کیڈٹس کورس Ú©Û’ کیڈٹس Ú©ÛŒ پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ÛÙØªÛ Ú©Ùˆ Ûوا۔ پاس آؤٹ Ûونے والے کیڈٹس میں سری لنکا، عراق، Ùلسطین اور سعودی عرب Ú©Û’ کیڈٹس بھی شامل تھے۔آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق اس تقریب Ú©Û’ Ù…Ûمان خصوصی انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن (آئی جی Ù¹ÛŒ اینڈ ای) Ù„ÛŒÙٹیننٹ جنرل شیراÙÚ¯Ù† تھے جنÛÙˆÚº Ù†Û’ پریڈ Ú©Ø§Ù…Ø¹Ø§Ø¦Ù†Û Ú©ÛŒØ§ اور نمایاں پوزیشن لینے والے کیڈٹس میں ایوارڈ تقسیم کئے۔