ہر مسلمان سید فضل آغا کی صحت یابی کے لیئے خصوصی دعائیں کریں

  • May 18, 2020, 1:35 am
  • National News
  • 108 Views

سابق گورنر بلوچستان سید فضل آغا جو کہ ان دنوں آغا خان ہسپتال میں زیر علاج ہیں تمام امت مسلمہ سے اپیل ہے کہ ماہ رمضان کے اس مقدس مہینے میںاپنی خصوصی دعاﺅں میں سید فضل آغا کو شامل کریں اور انکے لیئے خصوصی دعائیں کی جائیں سید فضل آغا جیسے شریف النفس گور نر بلو چستان رہے ہیں جنھوں نے اپنے دور میں بلو چستان کی ترقی کے لیئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں ہیں بلوچستان کے ایسے قومی ہیروز کو بلو چستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے ہر مسلمان سید فضل آغا کی صحت یابی کے لیئے خصوصی دعائیں کریں کہ اللہ تعالی شاہ صاحب کو جلد از جلد صحت یابی اور تندرستی عطا ہوتاکہ وہ عید کی خوشیاں اپنے گھر میں آکر منائیں ۔