ارتغل غازی کی حلیمہ پاکستان آنے کی خواہش مند

  • May 17, 2020, 8:16 pm
  • Entertainment News
  • 184 Views


ہفتے کو اسراء نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کو پاکستانی مداحوں نے خوب سراہا اور تعریفی پیغامات بھیجے۔

انہی کمنٹس میں سے ایک کاجواب دیتے ہوئے اسراء نے کہا میں آپ سب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔ میں آپ سب سے پاکستان میں ملنے کا بےصبری سے انتظارکررہی ہوں۔ اپنا خیال رکھیے گا۔

ایک اور کمنٹ میں انہوں نے کہا پاکستان کےلئے میری طرف سے بہت سا پیار۔

واضح رہے ڈرامہ سیریز کی نشریات وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے کے بعد رمضان میں پی ٹی وی پر شروع کی گئیں تھیں