صدرٹرمپ کا کورونا وائرس کی ویکسین کی تلاش کیلئے امریکی مسلمان کا انتخاب
- May 17, 2020, 5:53 pm
- COVID-19
- 98 Views
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ù†Û’ کووڈ۔19 Ú©ÛŒ ویکسین تلاش کرنے Ú©Û’ لیے بنے ایک Ùاسٹ ٹریک پروگرام Ú©ÛŒ سربراÛÛŒ Ú©Û’ لیے ایک امریکی مسلمان مونسی٠مØمد سلوئی کا انتخاب کرلیا۔ رپورٹ Ú©Û’ مطابق صدر ٹرمپ Ù†Û’ وائٹ Ûاؤس میں ایک نیوز بریÙÙ†Ú¯ میں اعلان کیا Ú©Û Ø§Ù“Ù¾Ø±ÛŒØ´Ù† وارپ اسپیڈ Ú©Û’ چی٠سائنس دان ڈاکٹر مونسی٠مØمد سلوئی ÛÙˆÚº Ú¯Û’ جو عالمی Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± مشÛور امیونولوجسٹ Ûیں اور انÛÙˆÚº Ù†Û’ 14 نئی ویکسین بنانے میں مدد Ú©ÛŒ تھی۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù†Ø¬ÛŒ شعبے میں ان Ú©Û’ وقت Ú©Û’ دوران 10 سالوں میں ÛŒÛ Ûمارے لیے بÛت ساری نئی ویکسینز Ûیں۔صدر ٹرمپ Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ø±Ø§Ú©Ø´ÛŒ امریکی امیونولوجسٹ ’ویکسین تیار کرنے Ú©Û’ سلسلے میں دنیا Ú©Û’ سب سے معزز اÙراد میں سے ایک Ûیں۔
ڈاکٹر مونسی٠مØمد سلوئی مراکش Ú©Û’ Ø´Ûر اگادیر میں 1959 میں پیدا Ûوئے، ÙˆÛ Ù…Ø¹Ø±ÙˆÙ Ø¯ÙˆØ§ ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن Ú©Û’ Ø´Ø¹Ø¨Û ÙˆÛŒÚ©Ø³ÛŒÙ† Ú©Û’ Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ø±ÛÛ’ اور تیس سال تک اس کمپنی میںکام کیا۔
ان Ú©ÛŒ بÛÙ† کا کھانسی Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ بÛت چھوٹی عمر میں ÛÛŒ انتقال Ûوگیا تھا۔کاسا بلانکا Ú©Û’ Ù…Øمد پنجم Ûائی اسکول سے Ùارغ التØصیل Ûونے Ú©Û’ بعد ڈاکٹر مونسی٠مØمد سلوئی Ù†Û’ بیلجیئم میں Øیاتیات Ú©ÛŒ تعلیم Øاصل Ú©ÛŒ اور Ûارورڈ میڈیکل اسکول اور Ù¹Ùٹس یونیورسٹی اسکول آ٠میڈیسن سے پوسٹ گریجویٹ کورس بھی Øاصل کیا۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ 100 سے زائد سائنسی مقالے شائع کیے Ûیں اور ÙˆÛ Ø§Ù†Ù¹Ø±Ù†ÛŒØ´Ù†Ù„ ایڈز ویکسین انیشی ایٹو Ú©Û’ بورڈ آ٠ڈائریکٹرز Ú©Û’ رکن بھی Ûیں۔
ڈاکٹر مونسی٠مØمد سلوئی Ù†Û’ وائٹ Ûاؤس بریÙÙ†Ú¯ میں پروگرام متعار٠کراتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº Ù†Û’ Øال ÛÛŒ میں ایک کوروناوائرس ویکسین Ú©Û’ کلینیکل ٹرائل کا ابتدائی ڈیٹا دیکھا Ûے۔ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø³ ڈیٹا Ù†Û’ مجھے اور Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ø¹ØªÙ…Ø§Ø¯ کا اØساس دلا ÛÛ’ Ú©Û ÛÙ… 2020 Ú©Û’ آخر تک ویکسین Ú©ÛŒ کروڑوں خوراک بنالیں Ú¯Û’Û”