سردار اختر جان مینگل نے اپنی رہائشگاہ کو اسکول میں تبدیل کردیا

  • May 16, 2020, 7:03 pm
  • National News
  • 294 Views

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے اپنی رہائشگاہ کو اسکول میں تبدیل کردیا

پرائمری کے بچوں کی کلاس منعقد کی اور خود جائزہ لیا ،تفصیلات کے مطابق بی این پی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی نے ہفتہ کو اپنی نگرانی میں شاہ نوری پرائمری اسکول کے بچوں کے تعلیم فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے
،ہفتہ کو انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر استاتذہ اور طلبا کے ہمراہ بچوں کو تربیت دینے کے سلسلے کی نگرانی کی