عالمی معیشت کو 58 کھرب ڈالر سے 88 کھرب ڈالر خسارے کا سامنا
- May 16, 2020, 1:12 am
- Business News
- 102 Views
ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ÚˆÛŒ بی) Ú©Û’ مطابق عالمی وبا کورونا وائرس Ú©Û’ نتیجے میں عالمی معیشت Ú©Ùˆ 58 کھرب ڈالر سے 88 کھرب ڈالر خسارے کا سامنا Ûوسکتا ÛÛ’ جو عالمی Ø´Ø±Ø Ù†Ù…Ùˆ Ú©Û’ 6.4 سے 9.7 Ùیصد Ú©Û’ برابر Ûوگا. ایشیائی ترقیاتی بینک Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ú©Ø±Ø¯Û Ù†Ø¦ÛŒ رپورٹ میں ایشیا اور پیسیÙÚ© میں 3 Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº وائرس Ú©Û’ پھیلاﺅ Ú©ÛŒ صورت میں 17 کھرب ڈالر اور 6 Ù…Ø§Û Ú©ÛŒ صورت میں 25 کھرب ڈالر خسارے کا ØªØ®Ù…ÛŒÙ†Û Ù„Ú¯Ø§ÛŒØ§ ÛÛ’.
رپورٹ Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس سے ایشیا اور پیسیÙÚ© میں عالمی Ø³Ø·Ø Ú©ÛŒ مجموعی پیداوار Ú©ÛŒ 30 Ùیصد Ú©Ù…ÛŒ واقع ÛÙˆÚ¯ÛŒ اس میں بتایا گیا Ú©Û Ú†ÛŒÙ† Ú©Ùˆ 11کھرب ڈالر سے 16 کھرب ڈالر کا Ø®Ø³Ø§Ø±Û Ûوسکتا ÛÛ’ØŒ اس Øوالے سے نئے تجزیے میں 3 اپریل Ú©Ùˆ جاری Ú©ÛŒ گئی رپورٹ Ú©Û’ تجزیات Ú©Ùˆ اپ ڈیٹ کیا گیا ÛÛ’ جس میں عالمی خسارے کا ØªØ®Ù…Ù†ÛŒÛ 20 کھرب ڈالر سے 41 کھرب ڈالر تک لگایا گیا تھا.
رپورٹ Ú©Û’ مطابق دنیا بھر Ú©ÛŒ Øکومتیں عالمی وبا Ú©Û’ اثرات پر تیزی سے ردعمل دے رÛÛŒ Ûیں اور مالی آسانیوں، صØت پر اخراجات میں اضاÙÛ Ø§ÙˆØ± آمدن اور ریونیو Ú©Û’ خسارے پر قابو پانے Ú©Û’ لیے Ø¨Ø±Ø§Û Ø±Ø§Ø³Øª تعاون جیسے اقدامات کررÛÛŒ Ûیں Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø²ÛŒÚº اس Ú©Û’ مطابق Øکومتوں Ú©ÛŒ مستØÚ©Ù… کوششیں ان اقدام پر مرکوز Ûیں Ú©Û ÛŒÛ Ø§Ù‚Ø¯Ø§Ù…Ø§Øª کوورنا وائرس Ú©Û’ معاشی اثرات میں 30 سے 40 Ùیصد Ú©Ù… کرسکتے Ûیں جس سے عالمی معاشی Ø®Ø³Ø§Ø±Û 41 کھرب ڈالر سے 54 کھرب ڈالر تک Ú©Ù… Ûوسکتا ÛÛ’.
ایشیائی ترقیاتی بینک کا ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ø¬Ùˆ گلوبل ٹریڈ انالیسس پروجیکٹ Ú©Ùˆ ماڈل Ú©Û’ طور پر استعمال کرتا ÛÛ’ اس میں وبا کا شکار 96 معیشتوں اور کورونا وائرس Ú©Û’ 40 لاکھ سے زائد کیسز Ú©Ùˆ شامل کیا گیا ÛÛ’ اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ اے ÚˆÛŒ بی 2020 ایسٹیمیٹس میں شامل سیاØت، Ø³Ø±Ù…Ø§ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÛŒØŒ تجارت اور پیداوار کےساتھ ساتھ نئی رپورٹ میں ٹرانسمیشن چینلز جیسا Ú©Û Ù†Ù‚Ù„ Ùˆ Øرکت ØŒ سیاØت اور دیگر صنعتوں Ú©Ùˆ متاثر کرنے والے تجارتی اخراجات، ÙراÛÙ…ÛŒ Ú©ÛŒ رکاوٹیں جو پیداوار اور Ø³Ø±Ù…Ø§ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÛŒ Ú©Ùˆ بری Ø·Ø±Ø Ù…ØªØ§Ø«Ø± کرتی Ûیں اور Øکومتی پالیسی ردعمل جو کورونا وائرس Ú©Û’ عالمی معیشت پر اثرات میں Ú©Ù…ÛŒ لاتے Ûیں شامل کیے گئے Ûیں.
اے ÚˆÛŒ بی Ú©Û’ چی٠اکنامسٹ یاسوکی سواڈا Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù†ÛŒØ§ ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ù…Ø¹ÛŒØ´Øª پر کورونا وائرس Ú©Û’ نمایاں اثرات Ú©ÛŒ وسیع تصویر Ú©Ø´ÛŒ کرتا ÛÛ’ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ø³ میں معیشتوں Ú©Ùˆ نقصان سے بچاﺅمیں مدد Ú©Û’ لیے پالیسی مداخلتوں Ú©Û’ کردار Ú©ÛŒ اÛمیت Ú©ÛŒ نشاندÛÛŒ بھی Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ یاسوکی سواڈا Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø±Ù¾ÙˆØ±Ù¹ Ú©Û’ نتائج Ú©ÛŒ مدد سے Øکومتوں Ú©Ùˆ عالمی وبا پر قابو پانے Ú©Û’ اقدامات پر عملدرآمد اور لوگوں اور معیشتوں پر اس Ú©Û’ اثرات میں Ú©Ù…ÛŒ لانے میں مدد مل سکتی ÛÛ’.