دنیا Ú©Û’ 10 سب سے بÛترین ائیرپورٹس Ú©ÛŒ ÙÛرست جاری کر دی گئی
- May 16, 2020, 12:46 am
- Entertainment News
- 306 Views
دنیا Ú©Û’ 10 سب سے بÛترین ائیرپورٹس Ú©ÛŒ ÙÛرست جاری کر دی گئی، اسکائی ٹریکس نامی برطانوی ادارے Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ú©Ø±Ø¯Û ÙÛرست میں سنگاپور کا سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بÛترین ائیرپورٹ قرار دے دیا گیا۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق برطانوی ادارے اسکائی ٹریکس Ù†Û’ 2020 Ú©Û’ Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û Ø§ÛŒÙˆØ§Ø±Úˆ میں دنیا Ú©Û’ 10 بÛترین ائیرپورٹس Ú©Û’ ناموں کا اعلان کیا ÛÛ’Û”
بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³Ú©Ø§Ø¦ÛŒ ٹریکس Ù†Û’ عالمی Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± ایئرپورٹس Ú©Û’ Øوالے سے Ùضائی مساÙروں سے سروے کیے جس Ú©Û’ نتائج کا اعلان یکم اپریل Ú©Ùˆ Ûونے والے Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û Ø§ÛŒÙˆØ§Ø±Úˆ تقریب میں کیا جانا تھا۔ تاÛÙ… کرونا وائرس Ú©Û’ باعث اائوارڈ Ú©ÛŒ تقریب Ú©Ùˆ منسوخ کرنا پڑا تھا۔ اب یوٹیوب پر Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û Ø§ÛŒÙˆØ§Ø±ÚˆØ² کا اعلان کیا گیا ÛÛ’Û”
اسکائی ٹریکس Ú©ÛŒ جانب سے Ù…Ù†Ø¹Ù‚Ø¯Û Ø§ÛŒÙˆØ§Ø±ÚˆØ² تقریب میں سنگاپور Ú©Û’ چانگی ایئرپورٹ Ú©Ùˆ سب سے بÛترین قرار دیا گیا ÛÛ’Û”
بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ù†Ú¯Ø§Ù¾ÙˆØ± Ú©Û’ چانگی ایئرپورٹ Ú©Ùˆ مسلسل آٹھویں سال دنیا Ú©Û’ سب سے بÛترین ایئرپورٹ Ú©Û’ اعزاز سے نوازا گیا ÛÛ’Û” Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¹ÙˆÚ©ÛŒÙˆ کا Ûنیدا ایئرپورٹ دنیا کا دوسرا بÛترین اور قطر کا Øماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تیسرا بÛترین ائیرپورٹ قرار پایا۔ جاری Ú©Ø±Ø¯Û ÙÛرست میں چوتھے نمبر پر جنوبی کوریا کا انچوئن ایئرپورٹ ÛÛ’ØŒ پانچویں نمبر پر جرمنی کا میونخ ایئرپورٹ ØŒ Ûانگ Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ نمبر پر کانگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ساتویں نمبر پر ٹوکیوں کا ناریتا ایئرپورٹ، آٹھویں نمبر پر جاپان کا چوبو سنٹریر ائیرپورٹ،نویں نمبر پر ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ اور دسویں نمبر پر جاپان اوسکا کا کانسائی ایئرپورٹ موجود ÛÛ’Û”
اس ÙÛرست میں Ù†Û ØªÙˆ کوئی پاکستانی ائیرپورٹ شامل ÛÛ’ØŒ Ù†Û ÛÛŒ عالمی Ø´Ûرت یاÙØªÛ Ø¯Ø¨Ø¦ÛŒ ائیرپورٹ Ú©Ùˆ اس ÙÛرست میں شامل کیا گیا ÛÛ’Û”