کوئٹہ کے نواحی علاقے سمنگلی روڈ میں چور سرگرم

  • May 12, 2020, 2:13 am
  • National News
  • 193 Views

کوئٹہ کے نواحی علاقے سمنگلی روڈ میں چور سرگرم
درجن سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر تاہم چوکیداروں کے شور شرابے سے ڈاکوفرارہونے میں کامیاب
کوئٹہ(انفارمیشن ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے سمنگلی روڈ میں چور سرگرم‘ایک رات میں درجن سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر تاہم چوکیداروں کے شور شرابے سے ڈاکوفرارہونے میں کامیاب ہو گئے‘تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے معروف ترین شاہراہ سمنگلی روڈ پر پنج فٹی کاکڑ ٹاؤن اور ارباب ٹاؤن میں واقع دکانوں کے تالے نامعلوم چوروں نے توڑ کر سامان چوری کررہے تھے تاہم چوکیدار کے شور شرابے پر وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے کوئٹہ کے معروف ترین شاہراہ چوری سے عوام تشویش میں پائی جاتی ہے اور حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سلسلے میں کارروائی کرکے متعلقہ چوروں کو گرفتار کیا جائے