لوگ گھروں میں رÛیں یا Ûمارے ساتھ ڈانس کریں
- May 9, 2020, 5:02 pm
- Entertainment News
- 140 Views
آکرا: مغربی اÙØ±ÛŒÙ‚Û Ù…ÛŒÚº واقع ملک گھانا Ú©Û’ مشÛور Ø¬Ù†Ø§Ø²Û ÚˆØ§Ù†Ø³Ø±Ø² Ù†Û’ کورونا وائرس سے لڑتے طبی عملے Ú©Ùˆ خراج تØسین پیش کیا ÛÛ’Û”
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری ویڈیو کلپ میں ڈانسرز گلوز اور ماسک چڑھائے کھڑے تھے۔
اپنے پیغام میں گروپ Ú©Û’ Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ø¨ÛŒÙ†Ø¬Ù…Ù† ایڈو Ù†Û’ کورونا وائرس سے لڑتے طبی عملے کا Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§ کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û ÛŒÛ Ù„ÙˆÚ¯ سب کا خیال رکھنے Ú©Û’ لیے شدید Ù…Øنت کررÛÛ’ Ûیں۔
ساتھ ÛÛŒ مذاق میں لوگوں Ú©Ùˆ گھروں میں رÛÙ†Û’ Ú©ÛŒ تلقین کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù„ÙˆÚ¯ گھروں میں رÛیں یا ان Ú©Û’ ساتھ ڈانس کریں۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒÚˆÙˆ گروپ Ú©Ùˆ Ø´Ûرت 2017 میں ملی تھی جس میں گروپ کاندھے پر Ø¬Ù†Ø§Ø²Û Ø§Ù¹Ú¾Ø§Ù†Û’ ڈانس میں مصرو٠تھا۔ اب تک اس ڈانس پر سوشل میڈیا میں لاکھوں میمز بھی بن Ú†Ú©ÛŒ Ûیں۔