پاکستان کے سب سے جدید اور شاندار ترین ائیرپورٹ کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا
- May 9, 2020, 4:49 pm
- Business News
- 176 Views
گوادر بین الاقوامی Ûوائی اڈے پر تعمیراتی کام کا آغاز ÛÙˆ چکا، تمام زیر التواء مسائل ØÙ„ کر دیئے گئے Ûیں: چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوÛ
پاکستان Ú©Û’ سب سے جدید اور شاندار ترین ائیرپورٹ Ú©ÛŒ تعمیر کا آغاز کر دیا گیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹی Ú©Û’ مطابق گوادر بین الاقوامی Ûوائی اڈے پر تعمیراتی کام کا آغاز ÛÙˆ چکا، تمام زیر التواء مسائل ØÙ„ کر دیئے گئے Ûیں۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق وزیراعظم Ú©Û’ معاون خصوصی برائے اطلاعات وچئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم Ø¨Ø§Ø¬ÙˆÛ Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯ÙˆØ§Ø¯Ø± بین الاقوامی Ûوائی اڈے پر تعمیراتی کام کا آغاز ÛÙˆ چکا ÛÛ’ØŒ تمام زیر التواء مسائل ØÙ„ کر دیئے گئے Ûیں۔
سماجی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©ÛŒ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ú¯ÙˆØ§Ø¯Ø± پورٹ پر مشینری سے لدھے کنٹینروں Ú©Ùˆ کلئیر کردیا گیا۔
اس Øوالے سے Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Øکام کا بتانا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯ÙˆØ§Ø¯Ø± ائیرپورٹ پاکستان کا جدید اور شاندار ترین ائیرپورٹ Ûوگا۔
ÛŒÛ Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û’ مختل٠وجوÛات Ú©ÛŒ بنا پر کئی برس سے مکمل Ù†Ûیں ÛÙˆ پایا۔
تاÛÙ… اب وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ خصوصی دلچسپی Ù„Û’ کر منصوبے Ú©ÛŒ تعمیر کا جلد آغاز کروانے Ú©ÛŒ بھرپور کوششیں کیں اور پھر بالآخر ائیرپورٹ Ú©ÛŒ تعمیر کا آغاز Ûوگیا ÛÛ’Û” ذرائع Ú©Û’ مطابق چین گوادر ائیرپورٹ Ú©Û’ منصوبے Ú©ÛŒ بلاجواز تاخیر پر سخت نالاں تھا، جس Ú©Û’ بعد وزیراعظم Ù†Û’ اس منصوبے میں خصوصی دلچسپی لی۔ وزیر اعظم Ù†Û’ گزشت برس Ù¾ÛÙ„ÛŒ Ù…Ø±ØªØ¨Û Ú¯ÙˆØ§Ø¯Ø± Ú©Û’ نئے ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا تھا، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ کا تعمیراتی کام اب شروع Ûوا ÛÛ’Û” بتایا گیا ÛÛ’ Ú©ÛŒ تعمیر مکمل Ûونے Ú©Û’ بعد گوادر ائیرپورٹ پاکستان کا سب سے جدید اور شاندار ترین ائیرپورٹ Ûوگا۔ ÛŒÛاں ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ وقت نیا اسلام آباد ائیرپورٹ ملک کا سب سے بڑا اور عالمی معیار Ú©Û’ مطابق جدید ترین ائیرپورٹ قرار دیا جاتا ÛÛ’Û”