ملک بھر میں نادرا سینٹرز ÛÙتے Ú©Ùˆ بھی Ú©Ú¾Ù„Û’ رÛیں Ú¯Û’
- May 6, 2020, 6:34 pm
- National News
- 128 Views
کراچی: نادرا Ú©Û’ سینٹرز ملک میں ÛÙتے Ú©Ùˆ تعطیل والے روز بھی Ú©Ú¾Ù„Û’ رÛیں گے،میگا سینٹرز 24 گھنٹوں Ú©Û’ بجائے صر٠ایک Ø´ÙÙ¹ Ú©Û’ لیے Ùعال رÛیں Ú¯Û’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں نادرا سینٹرز ÛÙتے Ú©Ùˆ بھی Ú©Ú¾Ù„Û’ رÛیں Ú¯Û’ØŒ نادرا Ú©Û’ سینٹرزعام ÛÙتے Ú©Ùˆ ØµØ¨Ø 10 بجے سے شام 4 بجے تک Ú©Ú¾Ù„Û’ رÛیں Ú¯Û’Û”
سندھ بھر Ú©Û’103 بشمول کراچی Ú©Û’ 23 عام دÙاتر اور3 میگا سینٹرز مکمل Ùعال Ûیں، میگا سینٹرز 24 گھنٹوں Ú©Û’ بجائے صر٠ایک Ø´ÙÙ¹ Ú©Û’ لیے Ùعال رÛیں Ú¯Û’ØŒ نادرا سینٹرز سے 64 Ûزار Ø´Ûریوں Ù†Û’ شناختی کارڈ متÙرق مسائل پر رجوع کیا ÛÛ’Û”
نادراد Ùاتر آنے والے Ø´Ûریوں Ú©Û’ لیے سماجی Ùاصلے اور دیگر ØÙاظتی اقدامات پر لازمی عمل کرنا Ûوگا۔نائیکوپ اور Ù¾ÛŒ اوسی (پاکستان اوریجن کارڈ ) Ú©Û’ Øامل Ø´Ûری اپنے مسائل Ú©Û’ لیے دÙاتر تشری٠لانے Ú©Û’ بجائے آن لائن رجوع کریں۔
نادرا اØساس پروگرام Ú©Û’ بائیو میٹرک اور دیگر تصدیقی عمل Ú©ÛŒ تکمیل 7 روز Ú©Û’ بجائے 24 گھنٹے کر دیا گیا ÛÛ’ØŒ بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی نادرا دÙاتر کا رخ کررÛÛ’ Ûیں جنÛیں اØساس پروگرام مسترد کرچکی ÛÛ’ØŒ Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø§Ù† Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ اØساس پروگرام Ú©Û’ لیے نادرا دÙاتر میں آنے Ú©ÛŒ اجازت ÛÙˆÚ¯ÛŒ جن Ú©Û’ پاس اØساس پروگرام کا میسیج Ûوگا
یاد رÛÛ’ Ú©Û 30 اپریل Ú©Ùˆ لاک ڈاؤن Ú©Û’ باعث بند نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) Ú©Û’ ملک بھر میں واقع تمام دÙاتر Ú©Ùˆ 4 مئی سے کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا۔