ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بØال کرنے کا ÙیصلÛ
- May 4, 2020, 11:44 pm
- Business News
- 198 Views
وزیر اعظم عمران خان Ú©ÛŒ Øتمی منظوری Ú©Û’ بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔میڈیارپورٹ Ú©Û’ مطابق Øکومت Ù†Û’ ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بØالی کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ اور اس Øوالے سے وزارت ریلوے Ù†Û’ ٹرین آپریشن بØالی Ú©Û’ لئے پاکستان ریلوے Ú©Ùˆ Ù…Ø±Ø§Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ کر دیا ÛÛ’ جس میں Ûدایت دی گئی ÛÛ’ Ú©Û Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛ’ Øکام ٹرین آپریشن بØالی سے متعلق انتظامات مکمل کرلیں۔
8 مئی کوٹرین آپریشن بØالی سے قبل وزیر اعظم سے Øتمی منظوری Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اور وزیر اعظم Ú©ÛŒ Øتمی منظوری Ú©Û’ بعد اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی، ابتدائی طور پر چارصوبوں میں ٹرین آپریشن جزوی بØال کیا جائے گا، Ù…Ù…Ú©Ù†Û Ø·ÙˆØ± پر لاک ڈاؤن Ú©Û’ بعد بھی ریزرویشن دÙاتر بند رÛیں Ú¯Û’ اور ٹرین آپریشن بØالی پر مساÙروں Ú©Ùˆ صر٠آن لائن بکنگ Ú©Û’ ذریعے ÛÛŒ Ù¹Ú©Ù¹ دستیاب ÛÙˆÚº گی۔
خصوصی ٹرین آپریشن Ú©Û’ آن لائن بکنگ 9 مئی سے شروع Ûوگی، ٹرین Ú©ÛŒ 60 Ùیصد سیٹیں بک Ûونے Ú©Û’ بعد بکنگ روک دی جائے گی، 60 Ùیصد بکنگ سے سماجی ÙØ§ØµÙ„Û Ù¾Ø§Ù„ÛŒØ³ÛŒ پر عملدرآمد Ú©Ùˆ یقینی بنایا جائے گا، خصوصی ٹرینوں Ú©ÛŒ بکنگ روانگی سے 24 گھنٹے Ù¾ÛÙ„Û’ بند کردی جائے گی، خصوصی ٹرینیں چلنے Ú©ÛŒ صورت میں مساÙروں Ú©Ùˆ ٹرین Ú©ÛŒ روانگی سے 1 Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ù‚Ø¨Ù„ سٹیشن Ù¾Ûنچنا Ûوگا، ریلوے اسٹیشن سے 200 میٹر تک ایریا غیر ضروری اÙراد Ú©Û’ داخلے پربند ÛÙˆ گی، مساÙروں Ú©Û’ پاس اپنے ماسک، گلوز، سینیٹائزر اور صابن Ûونا لازم ÛÛ’Û”
وزارت ریلوے Ù†Û’ خصوصی ٹرین آپریشن کیلئے ایس او Ù¾ÛŒ پر عملدرآمد لازمی قرار دیا ÛÛ’ØŒ جس Ú©Û’ تØت خصوصی ٹرین آپریشن Ú©Û’ دوران مساÙروں اور عملے Ú©Û’ لیے Ûدایات پر عمل لازم Ûوگا، اور کوتاÛÛŒ Ú©ÛŒ صورت میں ریلوے قوانین Ú©Û’ تØت سخت کارروائی Ú©ÛŒ جائے گی۔