پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی گئی
- April 30, 2020, 9:07 pm
- Breaking News
- 332 Views
اسلام آباد: ÙˆÙاقی Øکومت Ù†Û’ پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک Ú©Ù…ÛŒ کردی جس کا نوٹیÙکیشن بھی جاری کردیا گیا ÛÛ’Û”
نوٹیÙکیشن Ú©Û’ مطابق پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت میں ÙÛŒ لیٹر 15 روپے Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد پیٹرول Ú©ÛŒ نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے ÙÛŒ لیٹر Ûوگئی ÛÛ’Û”
Ûائی اسپیڈ ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت 27 روپے 15پیسے Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ بعد80 روپے 10 پیسےÙÛŒ لیٹر مقرر Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù¹ÛŒ Ú©Û’ تیل Ú©ÛŒ قیمت میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 30.01 روپے Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد مٹی Ú©Û’ تیل Ú©ÛŒ ÙÛŒ لیٹر قیمت 77.45 سے Ú©Ù… Ûوکر 47.44 روپے Ûوگئی۔
لائٹ ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت میں بھی 15 روپے Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ اور نئی قیمت 47.51روپے ÙÛŒ لیٹر مقرر Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û” پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے Ûوگا۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) Ù†Û’ پیٹرول 20 روپے 68 پیسے سستا کرنے Ú©ÛŒ سمری بھیجی تھی۔
اوگرا Ú©ÛŒ جانب سے پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت میں 20 روپے 68 پیسے اور Ûائی اسپیڈ ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت میں 33 روپے94 پیسےکمی Ú©ÛŒ سÙارش Ú©ÛŒ گئی تھی۔ لائٹ ڈیزل آئل 24 روپے57 پیسے ÙÛŒ لیٹر اور مٹی کا تیل 44 روپے 7 پیسے ÙÛŒ لیٹر سستا کرنے Ú©ÛŒ سÙارش Ú©ÛŒ گئی تھی۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø¹Ø§Ù„Ù…ÛŒ منڈی میں تیل Ú©ÛŒ قیمتیں تاریخ Ú©ÛŒ Ú©Ù… ترین Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± آگئی Ûیں جس Ú©Û’ بعد سے Øکومت سے Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ جارÛا تھا Ú©Û ÙˆÛ Ùوری طور پر عوام Ú©Ùˆ ریلی٠Ùرام کرے۔
اس سے قبل 25 مارچ Ú©Ùˆ بھی ÙˆÙاقی Øکومت Ù†Û’ کورونا وائرس Ú©ÛŒ صورتØال Ú©Û’ پیش نظر پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے ÙÛŒ لیٹر سستا کرنے کا اعلان کیا تھا۔