جاپانی سائنسدانوں Ù†Û’ گنجے پن کا سب سے انوکھا علاج دریاÙت کرلیا
- April 26, 2020, 8:38 pm
- Science & Technology News
- 444 Views
Ûیئر ٹرانسپلانٹ کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û ØªÙˆ دنیا بھرمیں رائج ÛÙˆ چکا ÛÛ’ لیکن اب جاپان میں سائنسدانوں Ù†Û’ گنجے پن کا سب سے انوکھا علاج دریاÙت کر لیا ÛÛ’Û” میل آن لائن Ú©Û’ مطابق اس Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ø¹Ù„Ø§Ø¬ میں Ûیئر ٹرانسپلانٹ Ú©ÛŒ بجائے ’Ûیئر Ùولیکلز‘ ٹرانسپلانٹ کیے جائیں Ú¯Û’Û” ان خلیوں Ú©Ùˆ لیبارٹری میں پراسیس کیا جائے گا اور پھر گنجے پن Ú©Û’ شکار شخص Ú©ÛŒ کھوپڑی میں انجیکٹ کیے جائیں Ú¯Û’Û”
ÛŒÛ Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ø¹Ù„Ø§Ø¬ ٹوکیو میڈیکل یونیورسٹی Ûاسپٹل Ú©Û’ سائنسدانوں Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ ڈاکٹر ریوجی تسوبوئی Ú©ÛŒ قیادت میں دریاÙت کیا ÛÛ’Û” سائنسدانوں Ù†Û’ 50مردوں اور 15خواتین پر تجربات بھی کیے Ûیں جن Ú©ÛŒ عمریں 33سے 64سال Ú©Û’ درمیان تھیں۔ ان مردوخواتین Ú©Û’ بال گر رÛÛ’ تھے، جب ان Ú©Û’ سر Ú©ÛŒ جلد میں نئے Ùولیکلز داخل کیے گئے تو ان Ú©Û’ بالوں Ú©ÛŒ تعداد بڑھنے Ù„Ú¯ÛŒ اورایک سال Ú©Û’ عرصے میں ان Ú©Û’ سر پر بالوں Ú©ÛŒ تعداد 8Ùیصد بڑھ گئی۔