قومی ویمن ٹیم Ú©ÛŒ آل راﺅنڈر Ø¹Ø§Ù„ÛŒÛ Ø±ÛŒØ§Ø¶ لاک ڈاﺅن میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©Ø³ چیز Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ù…Øسوس کر رÛÛŒ Ûیں؟ خود ÛÛŒ بتا دیا
- April 26, 2020, 12:37 am
- Sports News
- 157 Views
عالمی وباءکورونا وائرس Ú©Û’ باعث ان دنوں دنیا بھر میں کھیلوں Ú©ÛŒ سرگرمیاں معطل Ûیں جس Ú©Û’ باعث کھلاڑی گھروں میں Ù…Øدود Ûیں اور Ùٹنس برقرار رکھنے کیساتھ ساتھ جلد از جلد موذی وباءکے خاتمے اور کھیلوں Ú©Û’ میدان Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø¢Ø¨Ø§Ø¯ Ûونے کا انتظار کر رÛÛ’ Ûیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) Ú©Û’ پوائنٹس تقسیم کرنے Ú©Û’ Ùیصلے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ Ø¨Ø±Ø§Û Ø±Ø§Ø³Øª آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ Ú©Ù¾ کیلئے کوالیÙائی Ù†Ûیں کر سکی، اب جولائی میں کوالیÙائنگ راؤنڈ کھیلے Ú¯ÛŒ لیکن سرگرمیاں معطل Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ویمن کرکٹرز گھروں میں اور خود Ú©Ùˆ ÙÙ¹ رکھنے Ú©ÛŒ انÙرادی طور پر کوشش کر رÛÛŒ Ûیں۔
پاکستانی آل راﺅنڈر Ø¹Ø§Ù„ÛŒÛ Ø±ÛŒØ§Ø¶ پاکستان Ú©ÛŒ چند سینئر کھلاڑیوں میں سے ایک Ûیں جنÛÙˆÚº Ù†Û’ 2014ءمیں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور ان دنوں لاک ڈاؤن Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ÙˆÛ ÙˆØ§Û Ú©ÛŒÙ†Ù¹ میں اپنی Ùیملی Ú©Û’ ساتھ وقت گزار رÛÛŒ Ûیں۔ پاکستان Ú©ÛŒ جانب سے 27 ون ÚˆÛ’ اور 42 Ù¹ÛŒ 20انٹر نیشنل میچز میں نمائندگی کرنے والی Ø¹Ø§Ù„ÛŒÛ Ø±ÛŒØ§Ø¶ کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…ÛŒÚº ان دنوں کرکٹ گراؤنڈ اور ساتھی کھلاڑیوں Ú©Ùˆ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ø³ کر رÛÛŒ Ûوں، میری دعا ÛÛ’ Ú©Û Ø¬Ù„Ø¯ اس وبا سے نجات ملے اور کھیلوں Ú©ÛŒ سرگرمیاں بØال ÛÙˆÚºÛ”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø³Ø§ØªÚ¾ÛŒ کھلاڑیوں Ú©Ùˆ بھی بÛت یاد کرتی ÛÙˆÚº اور ان Ú©Û’ ساتھ Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û ÙˆÛŒÚˆÛŒÙˆ پر بات چیت کرتی رÛتی Ûوں۔اس لاک ڈاﺅن Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ گھر والوں Ú©Û’ ساتھ ایک لمبے عرصے Ú©Û’ بعد وقت گزارنے کا موقع ملا ÛÛ’ØŒ گھر میں رÛتے ÛÙˆ ئے میں اپنا Ù†Ø§Ø´ØªÛ Ø®ÙˆØ¯ تیار کرتی Ûوں، اب Ø¬Ø¨Ú©Û Ø±Ù…Ø¶Ø§Ù† شروع ÛÙˆ گیا ÛÛ’ تو میں اÙطاری میں اپنی ÙˆØ§Ù„Ø¯Û Ø§ÙˆØ± بÛÙ† Ú©ÛŒ مدد کروں گی، اÙطاری Ú©Û’ لیے Ùروٹ چاٹ خود بناؤں گی۔