وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©Ø§ پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ Ùیصلے کا اطلاق آج رات سے کرنے کا ÙیصلÛ
- April 23, 2020, 3:41 pm
- Business News
- 1.45K Views
وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©Ø§ پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ Ùیصلے کا اطلاق آج رات سے کرنے کا ÙیصلÛØŒ منگل Ú©ÛŒ رات 12 بجے سے پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں 15روپے ÙÛŒ لیٹر Ú©Ù…ÛŒ کر دی جائے گی، پیٹرول Ú©ÛŒ ÙÛŒ لیٹر قیمت 100 سے Ú©Ù… ÛÙˆ جانے کا امکان۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ù†Û’ اعلان کیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ اطلاق کیلئے یکم اپریل تک کا انتظار Ù†Ûیں کیا جائے گا۔
وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©Ø§ Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کر دیا جائے گا۔ بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ ÙÛŒ لیٹر قیمت میں 15 روپے Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ جائے گی۔ 15روپےکی Ù…Ù…Ú©Ù†Û Ú©Ù…ÛŒ سےپٹرول Ú©ÛŒ نئی قیمت 96روپے60پیسےÛوجائےگی۔
ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت 15Ø±ÙˆÙ¾Û’Ù…Ù…Ú©Ù†Û Ú©Ù…ÛŒ کےبعد107روپے25پیسےپرآ جائے گی۔ مٹی کاتیل15 Ø±ÙˆÙ¾Û’Ù…Ù…Ú©Ù†Û Ø³Ø³ØªØ§Ûونےکےبعد77روپے 45پیسےکاÛوجائے گا۔
پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ سمری وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©ÙˆØ§Ø±Ø³Ø§Ù„ کر دی گئی ÛÛ’Û” وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ø³Û’ پٹرول،ڈیزل،مٹی کےتیل Ú©ÛŒ قیمت15روپےکم کرنےکی منظوری دینےکی سÙارش Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û” وزارت خزانÛ،وزیراعظم سےمنظوری کےبعدنئی قیمتیں Ùوری ناÙØ° کر دی جائیں گی۔ اس سے قبل وزیراعظم Ù†Û’ منگل Ú©Û’ روز Ù†Û’ اعلان کیا Ú©Û ÛÙ… Ù†Û’ مزدوروں کیلئے 200 ارب Ø±ÙˆÙ¾ÛŒÛ Ø±Ú©Ú¾Ø§ ÛÛ’Û”
دوسرا ایکسپورٹ اور انڈسٹری جو سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…ØªØ§Ø«Ø± ÛورÛÛ’ Ûیں، ان Ú©Ùˆ Ùوری طور پر 100ارب Ú©Û’ Ùنڈز دیں Ú¯Û’Û” سمال اینڈ میڈیم انڈسٹری اور زراعت کیلئے 100ارب رکھا ÛÛ’ØŒ ان Ú©Ùˆ Ú©Ù… Ø´Ø±Ø Ø³ÙˆØ¯ پر قرضے بھی دیں Ú¯Û’Û” چوتھا سب سے مشکل Øالات میں خاندانوں کیلئے 150 ارب رکھ رÛÛ’ Ûیں، Ûرخاندان Ú©Ùˆ4 Ù…Ø§Û ØªÚ© ماÛØ§Ù†Û 3 Ûزار روپے دیے جائیں Ú¯Û’ØŒ صوبے بھی مدد کریں۔ ÛŒÛ ÙÛŒØµÙ„Û Ø¨Ú¾ÛŒ کیا Ú©Û Ù¾Ù†Ø§Û Ú¯Ø§ÛÙˆÚº کا مزید Ø¯Ø§Ø¦Ø±Û Ú©Ø§Ø± بڑھا دیں Ú¯Û’ØŒ ØªØ§Ú©Û Ø¨ÛŒØ±ÙˆØ²Ú¯Ø§Ø± لوگ ÙˆÛاں آسکیں۔
یوٹیلٹی اسٹورز Ú©Ùˆ مزید 50 ارب دیا ÛÛ’Û” گندم خریداری کیلئے280 ارب Ø±ÙˆÙ¾ÛŒÛ Ø±Ú©Ú¾Ø§ ÛÛ’ØŒ اب گندم Ú©ÛŒ کٹائی بھی شروع Ûوگئی ÛÛ’Û” اسی Ø·Ø±Ø Ù¾Ù¹Ø±ÙˆÙ„ اور ڈیزل مصنوعات پر15روپے ÙÛŒ لیٹر Ú©Ù… کررÛÛ’ Ûیں۔ 300 یونٹ تک گیس اوربجلی Ú©Û’ بل 3 Ù…Ø§Û ØªÚ© قسطوں میں لیے جائیں Ú¯Û’Û” 100ارب Ø±ÙˆÙ¾ÛŒÛ Ø§ÛŒÙ…Ø±Ø¬Ù†Ø³ÛŒ Øالات کیلئے رکھا ÛÛ’Û” این ÚˆÛŒ ایم اے کیلئے 50 ارب روÛÛ’ رکھا ÛÛ’Û”