پشتون باغ کے خالی مکان سے پانچ سالہ بچے کی لاش برآمد

  • April 21, 2020, 12:33 pm
  • National News
  • 174 Views

پشتون باغ میں خالی مکان سے پانچ سالہ بچے کی لاش برآمد ہو ئی پولیس کے مطابق خروٹ آباد کے علاقے پشتون باغ میں رہائشی پذیر نیک محمد کے پانچ سالہ بیٹے محمد عارف کی لاش گھر کے قریب ایک خالی مکان برآمد ہوئی لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق موت سر پر چوٹ لگنے کے باعث ہوئی ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔