بلوچستان سے ایمبولینس میں گٹکا کراچی منتقل کیے جانے کا انکشاÙ
- April 20, 2020, 7:52 pm
- Breaking News
- 181 Views
بلوچستان سے ایمبولینس میں گٹکا کراچی منتقل کیے جانے کا انکشا٠Ûوا ÛÛ’Û”
اے آر وائی نیوز Ú©Û’ مطابق گٹکا بنانے والوں Ù†Û’ لاک ڈاؤن Ú©Û’ دوران اخلاقیات Ú©ÛŒ Øدیں پار کر دیں، Ú¯Ù¹Ú©Û’ Ú©ÛŒ ترسیل Ú©Û’ لیے ایمبولینس کا استعمال کرنے Ù„Ú¯Û’Û”
نیپئر پولیس Ù†Û’ بلوچستان سے مریض Ú©ÛŒ منتقلی کا Ø¬Ú¾Ø§Ù†Ø³Û Ø¯Û’ کر کراچی میں گٹکا اسمگل کرنے والے ملزمان Ú©Ùˆ گرÙتار کر لیا، پولیس Ù†Û’ ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±Ø±ÙˆØ§Ø¦ÛŒ کشتی Ú†ÙˆÚ© پر Ú©ÛŒ اور 3 ملزمان Ú©Ùˆ ایمبولینس سمیت پکڑا۔
ملزمان Ú©Û’ قبضے سے بھارتی گٹکا برآمد کیا گیا، گرÙتار ملزمان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ù†Ú¾ÙˆÚº Ù†Û’ مجبوری میں ÛŒÛ Ú©Ø§Ù… کیا، Ûمیں مال Ú©Ùˆ سÛراب گوٹھ کراچی Ù¾Ûنچانے Ú©Û’ لیے Ú©Ûا گیا تھا۔
پولیس کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ø²Ù…Ø§Ù† کرونا بیماری کا Ø¬Ú¾Ø§Ù†Ø³Û Ø¯Û’ کر گٹکا سپلائی کر رÛÛ’ تھے، گٹکا چھپانے Ú©Û’ لیے ایک ملزم Ú©Ùˆ مریض بنا کر ایمبولینس میں لٹایا گیا تھا، پولیس سے بچنے Ú©Û’ لیے ملزمان Ù†Û’ ایمبولینس Ú©Û’ روٹر بھی آن رکھے Ûوئے تھے۔
ادھر کراچی میں موچکو پولیس Ù†Û’ کارروائی کرتے Ûوئے ایک ایمبولینس سے بڑی مقدار میں Ú†Ú¾Ø§Ù„ÛŒÛ Ø¨Ø±Ø¢Ù…Ø¯ کر لیا ÛÛ’ØŒ اس کارروائی Ú©Û’ دوران ڈرائیور Ú©Ùˆ بھی گرÙتار کیا گیا، ایس ایس Ù¾ÛŒ مقدس Øیدر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…Ù„Ø²Ù… ایمبولینس میں Ú†Ú¾Ø§Ù„ÛŒÛ Ø³Ù¾Ù„Ø§Ø¦ÛŒ کر رÛا تھا، ملزم ناکوں سے بچنے Ú©Û’ لیے ایمبولینس کا استعمال کرتا تھا۔