کورونا وائرس کا پتا لگانے والی ووÛان Ú©ÛŒ ڈاکٹر Ù†Û’ کووڈ 19 Ú©Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ مریض کا بھی پتا لگالیا، بڑا بریک تھرو
- April 18, 2020, 9:46 pm
- COVID-19
- 477 Views
چین Ú©Û’ Ø´Ûر ووÛان سے شروع Ûونے والا کورونا وائرس اب تک ساری دنیا میں پھیل چکا ÛÛ’ØŒ دسمبر Ú©Û’ Ù…Ûینے میں شروع Ûونے والی اس وبا کا پتا لگانے والی ووÛان Ú©ÛŒ ڈاکٹر Ù†Û’ اب اس Ú©Û’ سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ مریض کا بھی پتا چلالیا ÛÛ’Û”
ووÛان سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر زینگ Ú˜ÛŒ جیان ÙˆÛ Ù¾ÛÙ„ÛŒ ڈاکٹر تھیں جنÛÙˆÚº Ù†Û’ دسمبر 2019 میں Øکام Ú©Ùˆ کورونا وائرس Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©ÛŒ تھی Û” انÛÙˆÚº Ù†Û’ چین Ú©ÛŒ سرکاری خبر ایجنسی سے Ú¯Ùتگو کرتے Ûوئے بتایا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وائرس کا سب سے Ù¾Ûلا کیس ایک معمر میاں بیوی میں سامنے آیا تھا۔ معمر خاتون Ú©Ùˆ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔
ڈاکٹر زینگ Ú˜ÛŒ جیان Ú©Û’ مطابق معمر خاتون Ú©Ùˆ 26 دسمبر Ú©Ùˆ Ûسپتال لایا گیا تھا، ان Ú©Û’ ساتھ ان Ú©Û’ شوÛر اور بیٹا بھی آئے تھے۔ خاتون Ú©Û’ شوÛر میں بخار، کھانسی یا سانس لینے میں دشواری Ú©ÛŒ علامات Ù†Ûیں تھیں Ø¨Ù„Ú©Û ÙˆÛ ØªÚ¾Ú©Ø§ÙˆÙ¹ کا شکار تھے۔ " جب ÛÙ… Ù†Û’ ان Ú©Û’ ٹیسٹ کیے تو ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª سامنے آئی Ú©Û Ø§Ø³ معمر جوڑے Ú©Û’ بیٹے Ú©Û’ پھیپھڑوں میں بھی Ù…Ø³Ø¦Ù„Û ØªÚ¾Ø§ØŒ ان لوگوں Ú©Ùˆ بظاÛر نمونیا Ù„Ú¯ رÛا تھا لیکن مزید ٹیسٹ کرنے پر تینوں Ú©Û’ پھیپھڑوں Ú©Ùˆ Ù¾ÛÙ†Ú†Ù†Û’ والے نقصان Ú©Û’ بارے میں پتا لگا۔ "
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø¹Ù…ÙˆÙ…ÛŒ طور پر لوگوں Ú©Û’ پھیپھڑوں میں Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ûوتا ÛÛ’ لیکن معمر جوڑے Ú©Û’ بیٹے Ú©Û’ پھیپھڑوں Ú©Ùˆ جو نقصان Ù¾Ûنچا Ûوا تھا ÙˆÛ Ø§Ø³ سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ù†Ûیں دیکھا گیا تھا۔