پاکستان میں مزید414 مریضوں میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق Ûوگئی
- April 16, 2020, 9:55 pm
- COVID-19
- 180 Views
پاکستان میں مزید 414 مریضوں میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق Ûوگئی، جس Ú©Û’ ساتھ ملک میں کورونا کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 6 Ûزار 919 Ûوگئی ÛÛ’ØŒ کورونا Ú©Û’ مزید 4 مریض انتقال کرگئے، اموات Ú©ÛŒ تعداد128اور صØتیاب مریضوں Ú©ÛŒ تعدادایک Ûزار645 Ûوگئی ÛÛ’Û” نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ù†Û’ کورونا سے متعلق نئے اعدادوشمارجاری کردیئے Ûیں ØŒ جس Ú©Û’ تØت پاکستان میں کورونا وائرس Ú©Û’ مزید 414 کیسزسامنے آگئے Ûیں۔
جس سے ملک میں کورونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد 6 Ûزار919 Ûوگئی ÛÛ’Û” پنجاب میں کورونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 3 Ûزار291 ÛÛ’Û” سندھ میں کورونا وائرس Ú©Û’ 2 Ûزار 8 کیسز رپورٹ Ûوئے۔ خیبرپختونخوا میں کیسزکی تعداد912 اوراسلام آباد میں 145Ûوگئی ÛÛ’Û” بلوچستان میں280ØŒ گلگت بلتستان میں237 اور آزاد کشمیرمیں کورونا وائرس Ú©Û’ کیسز Ú©ÛŒ تعداد46 ÛÛ’Û”
کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ø²ÛŒØ¯ 4 مریض جاں بØÙ‚ Ûوئے۔
ÙˆÙاقی دارالØکومت میں بھی کورونا وائرس کا ایک مریض دم توڑ گیا۔ جس سے کورونا سے Ú©Ù„ اموات Ú©ÛŒ تعداد 128 Ûوگئی ÛÛ’Û” سندھ میں45ØŒ پنجاب 34ØŒ Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº42 مریض جاں بØÙ‚ Ûوئے۔ گلگت بلتستان اور بلوچستان میں کورونا Ú©Û’3-3مریض جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گئے۔ اسی Ø·Ø±Ø Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وائرس سے صØتیاب Ûونے والوں Ú©ÛŒ تعداد ایک Ûزار645 ÛÛ’Û” مزید برآں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر Ú©Û’ مطابق ملک میں کورونا Ú©Û’ Ù…ØµØ¯Ù‚Û Ú©ÛŒØ³Ø² میں سے 42 Ùیصد کیسز Ú©ÛŒ ٹریول Ûسٹری ÛÛ’ یعنی ÛŒÛ 42 Ùیصد اÙراد بیرون ممالک سے پاکستان آتے وقت کورونا میں مبتلا تھے۔
58 Ùیصد کیسز ایسے Ûیں جو مقامی طور پر ایک شخص سے دوسرے شخص میں وائرس منتقل Ûوا۔ مزید برآں آج وزیراعظم Ú©ÛŒ زیرصدارت نیشنل کمانڈ کنٹرول سینٹر کا اجلاس Ûوا، جس میں کورونا Ú©ÛŒ صورتØال کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§ گیا۔