احساس پروگرام میںرجسٹریشن کیلئے 9 اپریل تک توسیع

  • April 15, 2020, 12:15 am
  • National News
  • 186 Views

احساس پروگرام میںرجسٹریشن کیلئے 9 اپریل تک توسیع
کوئٹہ(خ ن )وفاقی حکومت نے احساس پروگرام میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔لہذا اب مستحقین19اپریل تک رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ تمام مستحقین مقررہ تاریخ سے قبل اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی بروقت امداد کی جاسکے۔