والد نے کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے اپنی دونوں ڈاکٹر بیٹیوں کو میدان میں اتار دیا
- April 8, 2020, 11:36 pm
- COVID-19
- 197 Views
والد Ù†Û’ کرونا وائرس Ú©Ùˆ شکست دینے کیلئے اپنی دونوں ڈاکٹر بیٹیوں Ú©Ùˆ میدان میں اتار دیا، پشاور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سی٠الاسلام Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ بیٹیوں Ú©Ùˆ Ûسپتال Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûیں، سوشل میڈیا پر عوام Ú©ÛŒ جانب سے بھرپور خراج تØسین۔ تÙصیلات Ú©Û’ سوشل میڈیا پر ایک تصویر کاÙÛŒ وائرل Ûوئی ÛÛ’ جس میں ایک شخص Ú©Ùˆ اپنی دونوں بیٹیوں Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ú©Ú¾Ú‘Û’ دکھایا گیا ÛÛ’Û”
بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ø´Ø®Øµ پشاور سے تعلق رکھنے والے معرو٠پروÙیسر ڈاکٹر سی٠الاسلام Ûیں، اور ان Ú©Û’ ساتھ ØÙاظتی لباس میں ملبوس ان Ú©ÛŒ 2 ڈاکٹر بیٹیاں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ûیں۔ ڈاکٹر سی٠الاسلام کرونا وائرس Ú©Û’ باعث پیدا Ûونے والے تشویش ناک Øالات Ú©Û’ باوجود اپنی دونوں بیٹیوں Ú©Ùˆ میدان میں اتار دیا ÛÛ’Û”
ڈاکٹر Ø³ÛŒÙ Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ ڈاکٹر بیٹیوں Ú©Ùˆ Ûسپتال Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûیں ØªØ§Ú©Û ÙˆÛ Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº Ú©ÛŒ خدمت کر سکیں اور کرونا وائرس Ú©Ùˆ شکست دینے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
اس تمام معاملے پر عوام Ú©ÛŒ جانب سے ڈاکٹر سی٠اور ان Ú©ÛŒ بیٹیوں Ú©Ùˆ بھرپور خراج تØسین پیش کیا گیا ÛÛ’ØŒ اور Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û ÛŒÙ‚Ù†ÛŒ طور پر ÛŒÛ ÙˆØ§Ù„Ø¯ اور ان Ú©ÛŒ بیٹیاں قوم Ú©Û’ Ûیروز Ûیں۔ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں بھی کرونا وائرس اب تک 4 Ûزار 200 اÙراد Ú©Ùˆ متاثر کرچکا ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û 61 اÙراد ÙˆÙات بھی پاچکے Ûیں۔ ملک میں رواں Ù…Ø§Û Ú©Û’ آغاز سے کرونا وائرس Ú©Û’ کیسز میں دوگنا اضاÙÛ Ø¯ÛŒÚ©Ú¾Ø§ گیا ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ø³ تیزی سے متاثرین Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ø¨Ú‘Ú¾ رÛÛŒ اسی Ø·Ø±Ø Ø§Ù…ÙˆØ§Øª میں بھی اضاÙÛ ÛورÛا ÛÛ’ اور اب بھی پاکستان میں کرونا وائرس Ú©Û’ مزید کیسز آنے کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ ÛÛ’Û”
کرونا وائرس سے سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØµÙˆØ¨Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ متاثر Ûوا ÛÛ’ØŒ جÛاں اب تک 2108 کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں اور 17 اÙراد انتقال کر Ú†Ú©Û’Û” سندھ میں 1 Ûزار سے زائد کیسز اور 20 اموات، Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº 527 کیسز اور 17 اموات، بلوچستان میں 210 کیسز اور 2 اموات، اسلام آباد میں 83 کیسز اور 1 موت، اور آزاد کشمیر میں 28 کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں۔ اس تمام صورتØال میں ملک بھر میں لاک ڈاون کیا گیا ÛÛ’ØŒ تاÛÙ… لوگوں Ú©ÛŒ جانب سے Øکومتی پابندیوں پر مکمل عملدرآمد Ù†Ûیں کیا جا رÛا، اسی باعث Øکام مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رÛÛ’ Ûیں۔