دبئی،کورونا Ú©Û’ باعث 10 Ûزار پاکستانی نوکریوں سے Ùارغ
- April 8, 2020, 11:35 pm
- Business News
- 198 Views
کورونا وائرس Ú©Û’ باعث متØØ¯Û Ø¹Ø±Ø¨ امارات میں 10 Ûزار پاکستانیوں Ú©Ùˆ نوکریوں سے Ùارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل اØمد امجد علی Ú©Û’ مطابق 35 Ûزار پاکستانی متØØ¯Û Ø¹Ø±Ø¨ امارات سے واپسی Ú©Û’ خواÛØ´ مند Ûیں اور ان Ú©ÛŒ پاکستان قونصل خانے میں رجسٹریشن کردی گئی ÛÛ’Û”
قونصل جنرل Ù†Û’ بتایا Ú©Û ÛŒÙˆ اے ای میں 10 Ûزار پاکستانی کورونا وبا Ú©Û’ باعث نوکریوں سے Ùارغ کردئیے گئے Ûیں جن Ú©ÛŒ وطن واپسی Ú©Û’ انتظامات کیے جارÛÛ’ Ûیں، واپسی میں سیاØوں، نوکری Ù†Û Ø±Ú©Ú¾Ù†Û’ والوں اور بزرگوں Ú©Ùˆ ترجیجی دی جائے گی۔
قونصل جنرل Ú©Û’ مطابق دبئی ائیرپورٹ پر مساÙروں Ú©ÛŒ واپسی پر اسکرینگ Ú©Û’ انتظامات مکمل Ûیں، پاکستانیوں Ú©Û’ لیے Ùلائٹس آپریشن کرنے Ú©Ùˆ تیار Ûیں لیکن اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں Ú©ÛŒ واپسی بÛت بڑا چیلنج Ûے۔متØØ¯Û Ø¹Ø±Ø¨ امارات میں اب تک کورونا وائرس Ú©Û’ کیسز Ú©ÛŒ تعداد 2200 سے تجاوز کرگئی ÛÛ’ جب Ú©Û 12 اÙراد Ûلاک ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔