سندھ Øکومت Ú©ÛŒ عوام سے شب برات پر عبادات گھروں میں کرنے Ú©ÛŒ درخواست
- April 8, 2020, 12:01 am
- National News
- 89 Views
کراچی: سندھ Øکومت Ù†Û’ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے Ú©Û’ لیے لاک ڈاؤن Ú©ÛŒ صورتØال میں عوام سے شب برات پر عبادات گھروں میں کرنے Ú©ÛŒ درخواست کردی۔
وزیر اطلاعات سندھ ناصر Øسین Ø´Ø§Û Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø¹ÙˆØ§Ù… شب برات پر گھروں میں عبادت کریں، عوام سےدرخواست Ûےگھروں پر Ø±Û Ú©Ø± برکتیں سمیٹیں۔
ناصر Øسین Ø´Ø§Û Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù‚ÙˆÙ… پاکستان کےاستØکام کیلئےخصوصی دعاؤں کا اÛتمام کریں، لاک ڈاؤن میں مثالی نظم ضبط پرخراج تØسین پیش کرتاÛÙˆÚºÛ”
دوسری جانب پولیس Ù†Û’ شب برات پر دÙعÛ144Ú©ÛŒ خلا٠ورزی پر ایکشن لینے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ù„ÛŒØ§ ÛÛ’ØŒ پولیس Ú©ÛŒ جانب سےشب برات پرعوام کوگھروں میں روکنےکاپلان تیار کر لیا گیا ÛÛ’Û”
اس Øوالے سے پولیس Ù†Û’ تمام یونٹس Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے بتایا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø³ÛŒ Ú©Ùˆ قبرستان آنےکی اجازت Ù†Ûیں ÛÙˆ Ú¯ÛŒ اور بلا ضرورت گھروں سے نکلنے پر سختی Ú©ÛŒ جائے گی۔
شب برات Ú©Û’ Øوالے سے پولیس اور مقامی Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ù†Û’ خصوصی Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ کرتے Ûوئے لوگوں Ú©Ùˆ جمع Ûونے سے روکنے Ú©Û’ لیے جامع پلان ترتیب دے دیا ÛÛ’Û”