آج رات آسمان پر ‘گلابی چاند’ نمودار Ûوگا
- April 7, 2020, 11:59 pm
- Science & Technology News
- 590 Views
کراچی : آج رات آسمان پر گلابی چاند نمودار Ûوگا، جس کا Ù†Ø¸Ø§Ø±Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ Ú©Û’ کئی ممالک سمیت پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا Ù†Ø¸Ø§Ø±Û Ú©ÛŒØ§Ø¬Ø§Ø³Ú©Û’ گا، اس دوران چاند زمین Ú©Û’ قریب آجائے گا، جس Ú©Û’ سبب انتÛائی روشن اور معمول سے بڑا دکھائی دے گا۔
ماÛرین Ù†Û’ اس سپر مون Ú©Ùˆ “پنک مون†کا نام دیا ÛÛ’ØŒ پنک سپر مون کا نام اپریل میں پھول کھلنے Ú©ÛŒ مناسبت سے دیا گیا ÛÛ’Û”
ڈائریکٹر Ù…ØÚ©Ù…Û Ù…ÙˆØ³Ù…ÛŒØ§Øª Ú©Û’ مطابق چاند زمین سے 3 لاکھ 56 Ûزار 907کلو میٹر Ú©ÛŒ دوری پر Ûوگا اور پاکستان میں سپر مون کا آغاز شب 7 بج کر 35 منٹ پر Ûوگا۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø§Ûرین کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ù¾Ø± مون Ú©Û’ وقت زمین کا چاند سے ÙØ§ØµÙ„Û Ø§Ù†ØªÛائی Ú©Ù… Ø±Û Ø¬Ø§ØªØ§ ÛÛ’ اور چاند ایک سÙید بلب Ú©ÛŒ مانند روشن Ûوتا ÛÛ’ØŒ جسے بغیر کسی آلے یا کیمرے Ú©Û’ باآسانی دیکھا جا سکتا ÛÛ’Û”