جھوٹی معلومات: واٹس ایپ Ù†Û’ Ùاروڈ میسج کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ú©Ø§Ø± سخت کر دیا
- April 7, 2020, 2:02 pm
- Science & Technology News
- 158 Views
کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ Ùارمز پر جعلی اور جھوٹی معلومات اور اÙواÛÙˆÚº Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے متعدد کمپنیوں Ú©ÛŒ جانب سے اقدامات کیے جا رÛÛ’ Ûیں۔
اب Øال ÛÛŒ میں واٹس ایپ Ù†Û’ بھی جعلی معلومات Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے ایک بÛترین قدم اٹھایا ÛÛ’Û”
غیر ملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ Ú©ÛŒ مقبول ترین ایپ واٹس ایپ Ù†Û’ جھوٹی معلومات Ú©ÛŒ روک تھام کےلیے 'Ùاروڈ میسج' کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ú©Ø§Ø± سخت کر دیا ÛÛ’Û”
واٹس ایپ Ù†Û’ صارÙین Ú©ÛŒ جانب سے بے شمار لوگوں Ú©Ùˆ ایک وقت میں میسج Ùاروڈ کرنے Ú©Û’ آپشن میں سختی کر دی ÛÛ’ ØªØ§Ú©Û Ø¬Ø¹Ù„ÛŒ معلومات Ú©Û’ پھیلاؤ Ú©Ùˆ روکا جا سکے۔
واٹس ایپ Ú©ÛŒ اس نئی اپ ڈیٹ Ú©Û’ مطابق اب صارÙین کوئی بھی معلومات بے شمار لوگوں میں پھیلانے Ú©Û’ لیے Ù…Øنت کرنا Ù¾Ú‘Û’ Ú©ÛŒ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ù¾ÛÙ„Û’ کوئی بھی صار٠ایک میسج Ú©Ùˆ با آسانی 5 لوگوں یا گروپس پر Ùاروڈکرسکتا تھا۔
لیکن اب صارÙین ایک وقت میں ایک ÛÛŒ صار٠کو Ùاروڈ میسج بھیج سکتے Ûیں۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û ÙˆØ§Ù¹Ø³ ایپ پر صارÙین Ú©ÛŒ جانب سے کوئی بھی میسج Ù¾Ú‘Ú¾Û’ بغیر یا اس Ú©ÛŒ تصدیق کیے بغیر بے شمارلوگوں میں Ùاروڈ کرنا بے Øد عام ÛÛ’Û”
اس سے قبل Ùیس بک، ایمازون، ایپل اورگوگل Ú©ÛŒ جانب سے بھی کورونا وائرس سے متعلق جعلی معلومات اور اÙواÛÙˆÚº Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے اقدامات کیے گئے تھے۔