برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

  • April 6, 2020, 12:38 pm
  • Business News
  • 122 Views

شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 16روپے اضافے سی180روپے، زندہ برائلر مرغی11روپے اضافے سی124روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت118روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔