سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بØÙ‚
- April 2, 2020, 2:53 pm
- COVID-19
- 148 Views
کراچی: ØµÙˆØ¨Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بØÙ‚ Ûوگیا، ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے 31 اÙراد Ú©ÛŒ اموات ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت سندھ کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں کرونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بØÙ‚ Ûوگیا جس Ú©Û’ بعد سندھ میں کرونا وائرس سے جاں بØÙ‚ اÙراد Ú©ÛŒ تعداد 10 Ûوگئی۔
Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ مطابق مریض Ú©ÛŒ عمر 65 سال تھی اور اس کا تعلق ٹنڈو Ù…Øمد خان سے تھا، مریض Ú©Ùˆ 28 مارچ Ú©Ùˆ Øیدر آباد اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں کرونا وائرس Ú©Û’ کیسز Ú©ÛŒ تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø¨ تک 31 اÙراد جاں بØÙ‚ ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر Ú©Û’ مطابق 24 گھنٹے Ú©Û’ دوران پاکستان میں 76 نئے کیس رپورٹ Ûوئے، پنجاب میں کرونا وائرس Ú©Û’ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 845 کیسز Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں کرونا وائرس Ú©Û’ کیسز Ú©ÛŒ تعداد 743 Ûوگئی ÛÛ’Û”
اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق خیبر Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº 276ØŒ گلگت بلتستان میں 187ØŒ بلوچستان میں 169ØŒ اسلام آباد میں 62 اور آزاد کشمیر میں 9 کیسز Ûیں۔
کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں کرونا وائرس Ú©Û’ 107 مریض صØت یاب بھی ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔