جاپان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 20 لاکھ ڈالر امداد
- April 2, 2020, 1:45 pm
- COVID-19
- 126 Views
اسلام آباد: جاپان Ù†Û’ کورونا وائرس سے نمٹنے Ú©Û’ لیے پاکستان Ú©Ùˆ 20 لاکھ ڈالر امداد ÙراÛÙ… کردی۔
ÙˆÙاقی وزیر برائے اقتصادی امور Øماد اظÛر Ù†Û’ ٹوئٹ کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Øکومت جاپان Ù†Û’ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان Ú©Ùˆ 20 لاکھ ڈالرگرانٹ ÙراÛÙ… کردی ÛÛ’Û”
Øماد اظÛر Ù†Û’ امداد ÙراÛÙ… کرنے پرجاپانی Øکومت کا Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§ کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û ÛŒÛ Ø§Ù…Ø¯Ø§Ø¯ اقوام متØØ¯Û Ú©Û’ ÙÙ†Úˆ برائے اطÙال (یونیسÙ) اور Ù…Ûاجرین Ú©Û’ عالمی ادارے (آئی او ایم) Ú©Û’ زریعے کورونا وائرس سے پیدا صورتØال سے نمٹنے کیلئے دی جارÛÛŒ ÛÛ’Û”
Øماد اظÛر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¬Ø§Ù¾Ø§Ù† Ù†Û’ اڑھائی ارب روپے Ú©ÛŒ اضاÙÛŒ گرانٹ بھی مختص Ú©ÛŒ ÛÛ’ جو پاکستان میں جاپانی تعاون سے صØت منصوبوں پرخرچ Ù†Û Ûونیوالی گرانٹ سے مختص Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û”