کورونا وائرس، چین میں کتے، بلیوں کے گوشت پر پابندی عائد
- April 2, 2020, 12:51 pm
- Health News
- 234 Views
کورونا وائر س Ú©ÛŒ وبا پھیلنے Ú©Û’ بعد چین میں کتے اور بلیوں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ÛÛ’Û” کورونا وائرس چین سے شروع Ûوا جس Ú©Û’ بعد ÙˆÛ Ù¾ÙˆØ±ÛŒ دنیا میں پھیل گیا Û” اس لئے اب چین میں بلی اور کتے کا گوشت کھانے پر پابندی لگا دی گئی ÛÛ’Û” غیر ملکی خبر رساں ایجنسی Ú©Û’ مطابق ÛŒÛ ØªØ§Ø±ÛŒØ®ÛŒ قانون ایک کروڑ 30 لاکھ Ú©ÛŒ آبادی والے چین Ú©Û’ Ø´Ûر شین زین میں پاس کیا گیا جس پر یکم مئی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔
نئے قانون Ú©Û’ مطابق کتے بلیوں Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø³Ø§Ù†Ù¾ØŒ مینڈک اور کچھوؤں Ú©Û’ گوشت پر بھی پابندی ÛÙˆ گی۔ اس Ùیصلے Ú©Ùˆ تاریخی ÙÛŒØµÙ„Û Ù‚Ø±Ø§Ø± دیا جا رÛا Ûے۔جب کورونا وائر س Ú©ÛŒ وبا پوری دنیا میں پھیلی تو تاثر دیا جا رÛا تھا Ú©Û Ø´Ø§ÛŒØ¯ ÛŒÛ ÙˆØ¨Ø§ چمگادڑ یا کسی پالتو جانور کا گوشت کھانے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ پھیلی ÛÛ’ØŒ اسی ÙˆØ¬Û Ø³Û’ چین Ú©Ùˆ خوب تنقید کا Ù†Ø´Ø§Ù†Û Ø¨Ù†Ø§ÛŒØ§ جا رÛا تھا۔
لیکن اب چین میں کتے، بلیوں، سانب، مینڈک اور کچھوؤں Ú©Û’ گوشت Ú©ÛŒ Ùروخت اور ان Ú©Ùˆ کھانے پر پابندی لگا دی گئی ÛÛ’ تا Ú©Û Ø§Ú¯Ø± وائرس ان Ú©Ùˆ کھانے سے پھیلا ÛÛ’ تو اس Ú©Û’ مزید نقصانات سے بچا جاسکے Û”
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل چین میں ان جانوروں کا گوشت کھانا ایک معمول Ú©ÛŒ بات سمجھی جاتی تھی، لیکن اب ان پر پابندی لگا دی گئی ÛÛ’Û” چین سے شرو ع Ûونے والے کورونا وائرس نےا س وقت پوری دنیا Ú©Ùˆ اپنی لپیٹ میں لیا Ûوا ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد ابھی تک دنیا بھر میں اس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد 9 لاکھ 36 Ûزار سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÙˆ گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û 47 Ûزار سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ùراد اس کا شکار ÛÙˆ کر Ûلاک ÛÙˆ گئے Ûیں۔چین Ù†Û’ کورونا وائرس پر قابو پا لیا ÛÛ’ØŒ لیکن اب ÛŒÛ ÙˆØ¨Ø§ پوری دنیا میں پھیل گئی ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد Ûر ملک Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ مشکلات کا سامنا ÛÛ’ØŒ Ûر گزرتے دن Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد اور Ûلاکتوں Ú©ÛŒ تعداد میں اضاÙÛ Ûوتا جا رÛا ÛÛ’Û”