سندھ حکومت کا جمعہ کو 12 سے 3 تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

  • April 1, 2020, 9:11 pm
  • COVID-19
  • 135 Views

کراچی: سندھ حکومت نے جمعہ (3 اپریل) کو صوبے میں سہ پہر 12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے جمعہ 3 اپریل کو صوبے میں سہ پہر 12 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جب کہ فیصلہ پر عمل کروانے کے لیے پولیس حکام کو خصوصی ہدایت بھی کردی گئی ہیں ۔ فیصلہ نماز جمعہ کے اجتماعات محدود کرنے کے لیے کیا گیا ہے جب کہ سندھ حکومت نے مختلف مکاتب فکر کے علمائے اکرام سے مشاورت بھی کرلی ہے۔

ذرائع سندھ حکومت کے مطابق جمع