اشیائے خورونوش پر سیلز ٹیکس اور پرچون قیمت پرنٹ کرنے کی شرط ختم
- March 27, 2020, 8:38 pm
- National News
- 133 Views
اسلام آباد: Øکومت Ù†Û’ تمام کھانے پینے Ú©ÛŒ اشیاء Ú©ÛŒ درآمد کیلئے عائد سیلز ٹیکس Ú©Û’ ساتھ پرچون قیمت پرنٹ کرنے Ú©ÛŒ شرط یکم مئی 2020 تک ختم کردی۔
ÙˆÙاقی Øکومت Ù†Û’ کھانے پینے Ú©ÛŒ تمام اشیاء Ú©ÛŒ درآمد Ú©Û’ لئے عائد سیلز ٹیکس اور Ú©Ù… ازکم پرچون قیمت پرنٹ کرنے Ú©ÛŒ شرط یکم مئی 2020 تک ختم کردی ÛÛ’ØŒ جس Ú©Û’ بعد اب درآمد کنندگان اشیائے خورونوش سیلز ٹیکس اور پرچون قیمت Ú©ÛŒ پرنٹنگ Ú©Û’ بغیر درآمد کرسکیں Ú¯Û’ØŒ اس Øوالے سے Øکومت Ú©ÛŒ طر٠سے Ø¨Ø§Ø¶Ø§Ø¨Ø·Û Ù†ÙˆÙ¹ÛŒÙکیشن بھی جاری کردیا گیا ÛÛ’ØŒ جس Ú©Û’ تØت امپورٹ پالیسی آرڈر 2016 میں ترامیم کردی گئی Ûیں۔
ترمیمی نوٹیÙکیشن میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ú¾Ø§Ù†Û’ پینے Ú©ÛŒ اشیاء Ú©ÛŒ درآمد کرنے کیلئے سیلز ٹیکس Ú©Û’ ساتھ Ú©Ù… ازکم پرچون قیمت پرنٹ کرنے Ú©ÛŒ شرط کا اطلاق اب یکم مئی 2020 سے Ûوگا، ای٠بی آر Øکام Ù†Û’ بتایا Ú©Û ÛÛ’ ÙˆÙاقی Øکومت Ù†Û’ کورونا Ú©Û’ باعث پیدا Ûونے والی Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØµÙˆØ±ØªØال Ú©Û’ تناظر میں کھانے پینے Ú©ÛŒ اشیاء Ú©ÛŒ درآمدات کیلئے شرائط میں نرمی Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ ØªØ§Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں اشیائے خورونوش Ú©ÛŒ واÙر مقدار میں دستیابی Ú©Ùˆ یقینی بنایا جاسکے۔
اس سے قبل ÙˆÙاقی Øکومت Ú©ÛŒ طر٠سے ان اشیاء Ú©ÛŒ درآمد Ú©Ùˆ سیلز ٹیکس Ú©Û’ ساتھ Ú©Ù… ازکم پرچون قیمت Ú©ÛŒ پرنٹنگ سے مشروط کررکھا تھا، اور کسٹمز Øکام Ú©ÛŒ طر٠سے بغیر Ú©Ù… ازکم پرچون قیمت Ú©ÛŒ پرنٹنگ Ú©Û’ کھانے پینے والی درآمدی اشیاء Ú©ÛŒ کھیپ Ú©Ùˆ آ٠لوڈ Ûونے Ú©ÛŒ اجازت Ù†Ûیں دی جارÛÛŒ تھی، درآمد کنندگان اور تاجروں Ú©ÛŒ جانب سے اس شرط پر Ù¾ÛÙ„Û’ سے ÛÛŒ ناقابل عمل قرار دیتے Ûوئے واپس لینے کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ جارÛا تھا۔