کورونا سے بچاؤ کیلئے سندھ میں لاک ڈاؤن، کراچی میں مساجد سے اعلانات
- March 23, 2020, 12:07 am
- COVID-19
- 181 Views
سندھ Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے کورونا وائرس Ú©Û’ خلا٠ØÙاظتی اقدامات Ú©Û’ طور پر لاک ڈاؤن Ú©Û’ اعلان Ú©Û’ بعد کراچی Ú©Û’ مختل٠علاقوں میں مساجد سے اعلانات کیے جارÛÛ’ Ûیں۔
کراچی Ú©Û’ علاقے کھارادر پولیس اسٹیشن Ú©Û’ ایس ایچ او کھارادر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ú©Ú¾Ø§Ø±Ø§Ø¯Ø± پولیس اسٹیشن Ú©ÛŒ Øدود میں کورونا وائرس Ú©Û’ Øوالے سے Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ ØÙاظتی اقدامات کرنے Ú©Û’ اعلانات کیے جارÛÛ’ Ûیں۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø³ÛŒ Ø·Ø±Ø Ú©Û’ پیغامات ایم اے Ø¬Ù†Ø§Ø Ø±ÙˆÚ‘ پر واقع نیو میمن مسجد سے بھی دیے جارÛÛ’ Ûیں۔
ÚˆÛŒÙنس پولیس Ú©Û’ ایس ایچ او کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وائرس سے بچاؤ Ú©Û’ لیے کالا پل اور ÛØ²Ø§Ø±Û Ú©Ø§Ù„ÙˆÙ†ÛŒ میں اعلان کیا جارÛا ÛÛ’Û”
کراچی Ú©Û’ دیگر علاقوں میں بھی اسی Ø·Ø±Ø Ú©Û’ اعلانات کیے جارÛÛ’ Ûیں۔
لیاری میں ÚˆÛŒ ایس Ù¾ÛŒ بغدادینے ایس ایچ او کلری Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ø¬Ù…Ø¹Û Ø¨Ù„ÙˆÚ† روڈ، Ø´Ø§Û Ø¹Ø¨Ø¯Ø§Ù„Ø·ÛŒÙ Ø¨Ú¾Ù¹Ø§Ø¦ÛŒ روڈ، ماڑی پور روڈ Ú©Ø§Ø¯ÙˆØ±Û Ú©ÛŒØ§ اور گلیوں میں موجود Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ Ûدایات Ú©ÛŒ Ú©Û Ù„ÙˆÚ¯ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ù¾Ù†Û’ گھروں میں بیٹھے رÛیں۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ ØÙاظتی اقدامات سے Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø§ÛŒÚ© دوسرے سے ÙØ§ØµÙ„Û Ø±Ú©Ú¾ÛŒÚºØŒ گلیوں میں رش Ú©Ù… کریں اور صر٠ضرورت Ú©Û’ تØت ÛÛŒ گھر سے باÛر نکلیں۔
ÚˆÛŒ ایس بغدادی Ù†Û’ Ø´Ûریوں Ú©Ùˆ بتایا Ú©Û Ø§Ù¾Ù†Û’ Ûاتھ صابن سے دھوتے رÛیں ایک دوسرے سے Ûاتھ ملانے سے پرÛیز کریں۔
قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ Ù†Û’ کورونا وائرس Ú©Û’ کیسز Ú©ÛŒ بڑھتی Ûوئی تعداد Ú©Û’ پیش نظر صوبے میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔
اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا تھا Ú©Û Ú†ÛŒÙ† میں چند روز میں ÛÛŒ کیسز Ú©ÛŒ تعداد ایک سے ایک لاکھ تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی تھی اور آج دنیا بھر میں 3 لاکھ سے زائد لوگ اس وائرس کا شکار Ûیں۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û 'تمام دوستوں سے، علما سے، سیاسی لوگوں سے اور Ø§ØªÙ†Ø¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ø³Û’ مشاورت Ú©ÛŒ ÛÛ’ اور ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Ùˆ پھیلنے سے روکا جائے'Û”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا تھا Ú©Û 'ÛÙ… Ù†Û’ ÛŒÛ ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ø¬ رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کیا جائے اور اس دوران کسی Ú©Ùˆ غیر ضروری گھر سے نکلنے Ú©ÛŒ اجازت Ù†Ûیں ÛÙˆÚ¯ÛŒ'Û”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù„Ø§Ú© ڈاؤن Ú©Û’ دوران سارے دÙاتر، اجتماع گاÛیں بند ÛÙˆÚº Ú¯ÛŒ تاÛÙ… قانون ناÙØ° کرنے والے اداروں Ú©Ùˆ بتایا جائے گا Ú©Û Ø§Ú¯Ø± کوئی ضرورت سے باÛر Ù†Ú©Ù„Û’ تو اس Ú©Ùˆ اجازت ÛÛ’Û”
وزیر اعلیٰ سندھ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û ÛÙ… Ù…Ûنگائی، Ø°Ø®ÛŒØ±Û Ø§Ù†Ø¯ÙˆØ²ÛŒ Ú©Ùˆ روکیں Ú¯Û’ØŒ اگر کوئی شخص کسی کام سے Ù†Ú©Ù„Û’ گا تو اپنے ساتھ شناختی کارڈ ضرور رکھے۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø§Ú¯Ø± کسی Ú©Ùˆ Ûسپتال جانا ÛÛ’ تو اسے اجازت ÛÙˆÚ¯ÛŒ ØªØ§Ú©Û Ø¨ÛŒÙ…Ø§Ø±ÙˆÚº Ú©Ùˆ Ûسپتال منتقل کیا جاسکے۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§ÛŒÚ© گاڑی میں ایک ڈرائیور اور ایک شخص Ú©Ùˆ جانے Ú©ÛŒ اجازت Ûوگی، ضروری چیزیں جیسے کھانے پینے Ú©ÛŒ ÙراÛÙ…ÛŒ جاری رÛÛ’ Ú¯ÛŒ لیکن اØتیاطی تدایر اپنانی ÛÙˆÚº گی۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û 'جب ÛÙ… سختی کریں Ú¯Û’ تو مسائل پیدا ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ اگر عوام Ù†Û’ ساتھ Ù†Ûیں دیا تو Ûماری پوری Ù…Øنت رائیگاں جائے گی، اس میں سب Ú©ÛŒ بÛتری ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ú¾Ø± سے Ù†Û Ù†Ú©Ù„ÛŒÚºÛ”