یکم جولائی تک ایکسپائرڈ شناختی کارڈ Ú©ÛŒ تجدید کروانے Ú©ÛŒ ضرورت Ù†Ûیں، چیئرمین نادرا
- March 18, 2020, 11:25 am
- National News
- 255 Views
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس Ú©Û’ باعث نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی (نادرا) Ù†Û’ اعلان کیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒØ³Û’ شناختی کارڈ جن Ú©ÛŒ مدت ختم 30 ستمبر 2019 سے ختم Ûوگئی ÛÙˆ ان Ú©ÛŒ رواں برس یکم جولائی تک تجدید کروانے Ú©ÛŒ ضرورت Ù†Ûیں ÛÛ’Û”
چیئرمین نادرا عثمان یوس٠نے اپنے پیغام میں عوام Ú©Ùˆ Ú©Ûا Ú©Û Ø¬Ø³ Øد تک ممکن ÛÙˆ نادرا Ú©ÛŒ آن لائن سروس استعمال کریں لیکن اگر انÛیں مراکز پر آنا Ûوا تو ان Ú©ÛŒ اسکریننگ Ú©ÛŒ جائے گی۔
Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ø§Øتیاطی اقدامات نادرا Ú©Û’ Ø¢Ùسز میں عوام Ú©ÛŒ نقل Ùˆ Øرکت Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے اٹھائے گئے تا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وائرس کا پھیلاؤ Ú©Ù… سے Ú©Ù… کیا جاسکے۔