بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کا شہر کے مختلف علاقوں میں قائم کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ

  • March 17, 2020, 3:46 pm
  • National News
  • 164 Views

بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کا شہر کے مختلف علاقوں میں قائم کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ۔۔۔

ہوٹلوں ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس کے مالکان و ورکرز کو کو کرونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر صفائی کے خصوصی انتظامات و احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت ۔۔۔

کرونا وائرس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر اور صفائی کے انتظامات کے حوالے سے خصوصی ہدایت نامے جاری۔

کھانے پینے کے مراکز میں لوگوں کے ہاتھ دھونے کے لئے ہینڈ واش ،ٹشو اورسینیٹائزر فراہم کرنے کی ہدایت۔