عالمی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت Ù†Û’ سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے متعلق Ù…Ùروضوں Ú©ÛŒ Øقیقت بتا دی
- March 16, 2020, 3:54 pm
- COVID-19
- 345 Views
عالمی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت Ù†Û’ سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے متعلق Ù…Ùروضوں Ú©ÛŒ Øقیقت بتا دی۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کرونا وائر س Ú©ÛŒ وبا پھیلنے Ú©Û’ بعد سے ÛÛŒ سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے بچاوٴ کیلئے Ù…Ùروضوں Ú©Ùˆ بیان کیا جانے لگا Û” تاÛÙ… اب عالمی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت Ù†Û’ مختل٠مÙروضوں Ú©Ùˆ کرونا وائرس سے جوڑے جانے پر جواب دے دیا Û”
عالمی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت Ú©Û’ جاری Ú©Ø±Ø¯Û Ø¨ÛŒØ§Ù† Ú©Û’ مطابق گرم یاٹھنڈے پانی سے Ù†Ûا کر وائرس سے Ù†Ûیں بچا جا سکتا Û” اس بات میں بھی کوئی Øقیقت Ù†Ûیں Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس گرم علاقوں میں Ù†Ûیں پھیلتا ØŒ ساتھ ÛÛŒ ساتھ Ù„Ûسن کا استعمال بھی کرونا سے بچاوٴ Ù†Ûیں روکتا۔ تاÛÙ… Ù„Ûسن صØت کیلئے Ù…Ùید ÛÛ’ Û” کرونا وائرس سے بچاوٴ Ú©Û’ لئے صر٠صا٠رÛÙ†Û’ Ú©ÛŒ ضروری ÛÛ’ Û”
اپنے Ûاتھو Úº Ú©Ùˆ بار بار دھو ئیں۔
کرونا وائرس سے صر٠اØتیاط کرکے ÛÛŒ بچا جا سکتا ÛÛ’Û” وائرس مچھروں او مکھیوں سے بھی Ù†Ûیں پھیلاتا۔ اپنے Ù…Ù†Û Ø§ÙˆØ± آنکھوں Ú©Ùˆ چھونے سے گریز کریں۔عالمی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت Ù†Û’ خود پر اور Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº پر الکوØÙ„ Ú†Ú¾Ú‘Ú©Ù†Û’ سے منع کردیا Û” جاری بیان میں Ú©Ûا گیا Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس سے بچنے کیلئے ویوز کا استعمال الرجی پیدا کر سکتا ÛÛ’Û” نمونیا سمیت دیگر بیماریوں میں استعمال ادویات کرونا وائرس Ú©Û’ علاج میں کارآمد Ù†Ûیں ÛÛ’Û”
کھانسی کرتے اور چھینکتے وقت رومال کا استعمال کیا جائے۔ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ کرونا وائر س سے متعلق Ù…Ùروضے سوشل میڈیا پر زیر گردش تھے۔ جس Ú©Û’ بعد سے عوام الجھن میں مبتلا تھے۔ ملک بھر میں کرونا وائرس Ú©Û’ کیسز Ú©ÛŒ تعداد 94 ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û” ترجمان سندھ Øکومت مرتضی ÙˆÛاب کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں کرونا وائرس Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 76 ÛÙˆ گئی Ûے۔سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے Ûوئے انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ØªÙتان سے Ù¾ÛÙ†Ú†Ù†Û’ والے 50Ù…Ø´ØªØ¨Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº Ú©Û’ نتائج Ø¢ گئے Ûیں جن میں 26 زائرین Ú©Û’ نتائج مثبت Ûیں۔ مرتضی ÙˆÛاب کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û 25 مریض کراچی اور ایک Øیدرآباد میں ÛÛ’Û”Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² سندھ میں کرونا Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 35 تھی۔مرتضی ÙˆÛاب کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† میں Ù‚Ø±Ù†Ø¸ÛŒÙ†Û Ú©Û’ انتظامات سے مطمئن Ù†Ûیں تھے۔