کوئٹÛØŒ10 بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم
- February 28, 2020, 12:15 pm
- National News
- 310 Views
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº کوروناوائرس Ú©Û’ Øوالے سے ÙØ§Ø·Ù…Û Ø¬Ù†Ø§Ø Ú†ÛŒØ³Ù¹ اینڈ جنرل اسپتال میں 10 بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا ÛÛ’Û”
انچارج آئسولیشن وارڈ ڈاکٹرصادق Ú©Û’ مطابق وارڈمیں 24 گھنٹے ڈاکٹرز اور طبی Ø¹Ù…Ù„Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯ رÛÛ’ Ú¯Ø§ØŒØ¬Ø¨Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ Ú©ÛŒ تشخیص Ú©Û’ لئے خصوصی لیبارٹری کٹس اسلام آباد سےمنگوائی گئی Ûیں۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ÙˆØ§Ø¦Ø±Ø³ سےتØÙظ Ú©Û’ لئے خصوصی لباس بھی منگوائے گئے Ûیں۔
دوسری جانب ایئرپورٹ ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø§Ø¦Ø±Ù¾ÙˆØ±Ù¹ پر بیرون ملک سے آنے والے مساÙروں Ú©ÛŒ اسکریننگ کا عمل جاری ÛÛ’ØŒ ائرپورٹ پر دبئی اور Ø´Ø§Ø±Ø¬Û Ø³Û’ آنے والے تمام مساÙروں Ú©ÛŒ اسکریننگ Ú©ÛŒ جارÛÛŒ ÛÛ’Û”
ایئرپورٹ ذرائع Ú©Û’ مطابق بین الاقوامی پروازوں سے آنے والے کسی مساÙر میں کوروناوائرس کا Ø´Ø¨Û Ù†Ûیں پایا گیا ÛÛ’Û”