کیا آپ اس تصویر میں موجود اہم ترین شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟

  • February 13, 2020, 1:41 pm
  • Entertainment News
  • 488 Views

اسلام آباد: تصاویر بنوانے کا شوق تقریباً ہر کسی کو ہوتا ہے اور ان میں ہماری یادوں کا خزانہ ایک خزانہ ہوتا ہے۔

اکثر پرانی تصاویر دیکھ کر ہمیں وہ باتیں بھی یاد آجاتی ہیں جو ہمارے اذہان سے یکسر محو ہو چکی ہوتی ہیں۔

آئیں آج ہم آپ کو ایک تصویر دکھاتے ہیں جس میں کچھ دوست بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔ لیکن یہ دوست کون ہیں؟

اگر آپ ان میں موجود اہم ترین شخصیت کو نہیں پہچان سکے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

گاڑی میں موجود شخص ہمارے ہر دل عزیز وزیراعظم عمران خان ہیں۔