انڈر۔19 ورلڈکپ سیمی Ùائنل: بھارت Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ 10 وکٹوں سے Ûرادیا
- February 4, 2020, 7:31 pm
- Sports News
- 188 Views
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ سیمی Ùائنل میں بھارت Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر Ùائنل Ú©Û’ لیے کوالیÙائی کرلیا۔
پاکستان Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ بیٹنگ کرتے Ûوئے روایتی Øری٠بھارت Ú©Ùˆ 173 رنز کا Ûد٠دیا، جو اÙس Ù†Û’ بغیر کوئی ÙˆÚ©Ù¹ گنوائے 36ویں اوور میں Øاصل کرلیا۔
یشاسوی جیسوال نے ناقابل شکست 105 اور دیویانش سکسینا نے 59 رنز بنائے۔
پوشیÙسٹروم میں کھیلے گئے سیمی Ùائنل میں بیٹسمینوں Ú©ÛŒ ناقص کارکردگی Ú©Û’ باعث پاکستان ٹیم Ú©ÛŒ پوری ٹیم صر٠172 رنز بناسکی، جواب میں بھارتی اوپنرز Ù†Û’ Ø¹Ù…Ø¯Û Ø¨ÛŒÙ¹Ù†Ú¯ کرتے Ûوئے Ûد٠35.2 اوورز میں Øاصل کرلیا۔
اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ پاکستانی کپتان روØیل نذیر Ù†Û’ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ØŒ لیکن اوپنرز اچھا آغاز ÙراÛÙ… Ù†Ûیں کرسکے۔
Ù…Øمد ÛØ±ÛŒØ±Û 4 رن بنا کر آؤٹ Ûوگئے۔ اÙس وقت ٹیم کا مجموعی اسکور صر٠9 رنز تھا۔ نئے آنے والے بیٹسمین ÙÛد منیر بغیر Ú©Ú¾Ø§ØªÛ Ú©Ú¾ÙˆÙ„Û’ پویلین لوٹ گئے۔
ابتدائی نقصان Ú©Û’ بعد تیسری ÙˆÚ©Ù¹ پر Øیدر علی اور کپتان روØیل نذیر Ù†Û’ 62 رنز Ú©ÛŒ شراکت بنائی اور ٹیم کا اسکور 96 تک Ù¾Ûنچادیا، لیکن Øیدر علی 77 گیندوں پر 9 Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے 56 رنز Ú©ÛŒ اننگز کھیل کر روØیل نذیر کا ساتھ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گئے۔
قاسم اکرم 9 Ú©Û’ اسکور پر رن آؤٹ Ûوئے، Ù…Øمد Øارث Ù†Û’ ایک Ú†Ú¾Ú©Û’ اور ایک Ú†ÙˆÚ©Û’ Ú©ÛŒ مدد سے 21 رنز بنائے، لیکن ÙˆÛ Ø¨Ú¾ÛŒ بڑا اسٹروک کھیلنے Ú©ÛŒ کوشش میں کیچ آؤٹ Ûوگئے۔
عرÙان خان 3 اور عباس آÙریدی 2 رنز بناسکے، 169 Ú©Û’ مجموعی اسکور پر کپتان روØیل نذیر بھی 62 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
طاÛر 2 اور عامر علی ایک رن بناسکے، یوں پاکستان Ú©ÛŒ پوری ٹیم 45.1 اوور میں 172 رنز بناکر آؤٹ Ûوگئی تھی۔
بھارت کی جانب سے ششانت نے 3، روی بشنوئی اور کارتک تیاگی نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان ٹیم Ú©ÛŒ قیادت ÙˆÚ©Ù¹ کیپر بیٹسمین روØیل نذیر کر رÛÛ’ تھے، ٹیم Ú©Û’ دیگر کھلاڑیوں میں Øیدر علی، Ù…Øمد ÙÛد منیر، Ù…Øمد عباس آÙریدی، Ù…Øمد Øارث، Ù…Øمد عرÙان خان، عامر علی تھÛیم، قاسم اکرم، Ù…Øمد ÛریرÛØŒ عامر خان اور طاÛر Øسین شامل تھے۔
بھارتی ٹیم کپتان پریام گرگ، وکٹ کیپر دھورو چند جریل، یشاسوی جیسوال، تلک ورما، سدیش ویر، روی بشنوئی، آکاش سنگھ، کارتک تیاگی، اتھروا انکولیکر اور ششانت مشرا پر مشتمل تھی۔