وزیراعظم کا ایک لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا ØÚ©Ù…
- January 16, 2020, 1:32 pm
- National News
- 220 Views
وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ایک لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا ØÚ©Ù… دے دیا ÛÛ’ ØŒ تÙصیلا ت Ú©Û’ مطابق Ù¾ÛŒ ایم ڈلیوری یونٹ Ú©ÛŒ جانب سے مختل٠وزارتوں اور Ù…Øکموں میں خالی آسامیاں پر رپورٹ تیار Ú©ÛŒ جو Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… عمران خان Ú©Ùˆ پیش کر دی گئی Û” رپورٹ میں Ú©Ûا گیا Ú©Û ÙˆØ²Ø§Ø±ØªÙˆÚº اور Ù…Øکموں Ú©ÛŒ غÙلت Ú©Û’ باعث مختل٠مØÚ©Ù…Û’ اور وزارتیں ایک لاکھ 29 Ûزار سے زائد بھرتیوں Ú©ÛŒ منتظر ÛÛ’Û”
رپورٹ میں مزید Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û 345 وزارتوں اور ان Ú©Û’ ماتØت Ù…Øکموں میں ایک لاکھ 29 Ûزار آسامیاں خالی Ûیں جن میں 4 Ûزا ر سے زائد ای٠پی ایس سی ( Ùیڈرل پبلک سروس کمیشن ) Ú©ÛŒ ذریعے سے Ûونا ÛÛ’Û” گریڈ 8 سے 15 تک 41 Ûزار ‘گریڈ ایک سے 7 تک 51 Ûزار Ø› گریڈ16 سے 22 تک 13 Ûزار 421 آسامیاں خالی Ûیں۔
جس میں سے 21 سے 22 گریڈ Ú©ÛŒ آسامیوں Ú©ÛŒ تعداد 96 ÛÛ’Û” وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ پرائمنسٹر ڈلیوری یونٹ Ú©ÛŒ جانب سے رپورٹ پیش کئے جانے بعد سوا لاکھ سے زائد آسامیوں پر بھرتی Ú©ÛŒ منظوری دے دی گئی ÛÛ’Û”
وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ Ûدایت Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ø¬Ù„Ø¯ از جلد تمام خالی بھرتیوں Ú©Ùˆ Ù¾Ùر کرکے Ù…Øکموں Ú©ÛŒ کاکردگی Ú©Ùˆ بڑھایا جائے۔ اس سے قبل ایک تقریب سے خطاب کرتے Ûوئے وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ نوکیاں دینے کا اعلان کیا تھا Û” وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø±ÙˆÙ¾ÛŒÛ Ù…Ø³ØªØÚ©Ù… Ûوگیا، Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø³Ø§Ù„ نوکریوں کا ماØول بنائیں Ú¯Û’ØŒ 2023Ø¡ تک میں یاد دلاتا رÛÙˆÚº گا Ú©Û Ú©Ù† Øالات میں Øکومت ملی، بزنس کمیونٹی Ú©Ùˆ آرڈیننس Ú©Û’ ذریعے نیب قوانین سے آزاد کردیا، بزنس کمیونٹی Ú©Ùˆ مبارک باد دیتا ÛÙˆÚºÛ”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ پاکستان سٹاک ایکسچینج Ú©ÛŒ تقریب سے خطاب کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø¢Ø¬ تقریب میں 25 کمپنیوں Ú©Ùˆ ایوارڈز مل رÛÛ’ Ûیں، پاکستا Ù† کیلئے ویژن ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† کاقائد اعظم Ù†Û’ قراردادپاکستان میں جو مقصد بتایا تھا ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© ÛÛŒ ویژن تھا Ú©Û Ø¬Ùˆ ریاست Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ú©Û’ اصولوں پر مبنی تھا، دنیا Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ اسلامی ریاست انسانیت اور انصا٠کے اصولوں پر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ تھی۔