سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
- January 8, 2020, 4:56 pm
- National News
- 161 Views
اسلام آباد: آرمی ایکٹ ترمیمی بل کو سینیٹ میں بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی Ú©ÛŒ زیرصدارت سینٹ کا اجلاس Ûوا جس میں سنیٹر ولید اقبال Ù†Û’ پاکستان آرمی ایکٹ 1952ØŒ پاکستان ائیر Ùورس 1953 اور پاکستان نیوی ایکٹ 1961 ترمیمی بلز پر Ù‚Ø§Ø¦Ù…Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ دÙاع Ú©ÛŒ رپورٹس ایوان میں پیش کیں جس Ú©Û’ بعد وزیر دÙاع پرویز خٹک Ù†Û’ سروسز ایکٹ ترمیمی بلز Ú©Ùˆ ایوان میں شق وار منظوری Ú©Û’ لیے پیش کیا جس Ú©Ùˆ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ (Ù†) اور پاکستان پیپلزپارٹی Ù†Û’ بلز Ú©ÛŒ منظوری میں Øکومت کا ساتھ دیا جب Ú©Û ØªØ±Ù…ÛŒÙ…ÛŒ بلز Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ خلا٠جماعت اسلامی، نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی Ú©Û’ ارکان Ù†Û’ اØتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² قومی اسمبلی میں تینوں Ù…Ø³Ù„Ø Ø§Ùواج Ú©Û’ سربراÛان Ú©ÛŒ مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز کثرت رائے سے Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ منظور کیے جاچکے Ûیں۔