بدھ اور Ø¬Ù…Ø¹Û Ú©Ùˆ سرکاری Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ کااعلان کر دیا گیا
- December 23, 2019, 1:03 pm
- National News
- 148 Views
کراچی (ویب ڈیسک )Øکومت سندھ Ù†Û’ بانی پاکستان قائد اعظم Ù…Øمد علی Ø¬Ù†Ø§Ø Ú©Û’ یوم پیدائش، کرسمس اور بینظیر بھٹو Ú©ÛŒ برسی Ú©Û’ مواقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ÛÛ’Û”
سندھ Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے جاری اعلامیے Ú©Û’ مطابق 25 دسمبر Ú©Ùˆ قائد اعظم Ù…Øمد علی Ø¬Ù†Ø§Ø Ú©Û’ یوم پیدائش اور کرسمس Ú©Û’ تÛوار Ú©Û’ موقع پر صوبے Ú©Û’ سرکاری اور ماتØت اداروں میں عام تعطیل ÛÙˆ گی۔نوٹیÙکیشن میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û 27 دسمبر Ú©Ùˆ بینظر بھٹو Ú©ÛŒ برسی Ú©Û’ موقع پر بھی صوبے بھر میں عام تعطیل ÛÙˆ گی۔Øکومت سندھ Ú©ÛŒ جانب سے 24 دسمبر Ú©Ùˆ قمبر ڈسٹرکٹ میں بھی Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ کا اعلان کیا گیا ÛÛ’ØŒ اعلامیے Ú©Û’ مطابق 24 دسمبر Ú©Ùˆ یوم Ø´Ûدائ قمبر Ú©Û’ سلسلے میں عام تعطیل ÛÙˆ گی۔