کرکٹ کا نیا بدترین عالمی ریکارڈ Ú©ÙˆÛÙ„ÛŒ اور پولارڈ Ú©Û’ نام
- December 20, 2019, 10:30 am
- Sports News
- 189 Views
بھارت Ù†Û’ روÛت شرما اور لوکیش راÛÙ„ Ú©ÛŒ سنچریوں Ú©ÛŒ بدولت ویسٹ انڈیز Ú©Ùˆ دوسرے ون ÚˆÛ’ میچ میں بآسانی 107رنز سے شکست دی لیکن اس میچ میں دونوں ٹیموں Ú©Û’ کپتانوں Ù†Û’ نیا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز Ú©Û’ دوسرے ون ÚˆÛ’ میچ میں بھارتی ٹیم Ú©Û’ کپتان ٹیم Ú©Û’ Ø¹Ù…Ø¯Û Ø§Ù“ØºØ§Ø² Ú©Û’ بعد میدان میں اترے تو امید تھی Ú©Û ÙˆÛ Ø§Ù¾Ù†Û’ روایتی انداز Ú©Ùˆ برقرار رکھتے Ûوئے ایک اور بڑی اننگز کھیلیں تاÛÙ… اسٹیڈیم میں موجود شائقین Ú©Ùˆ اس وقت شدید مایوسی Ûوئی جب کپتان ویرات Ú©ÙˆÛÙ„ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ گیند پر آٹ ÛÙˆ کر گولڈن ÚˆÚ© شکار ÛÙˆ گئے۔
بعدازاں ویسٹ انڈین ٹیم Ú©ÛŒ اننگز میں Ù…Ûمان ٹیم Ú©Û’ کپتان کیرون پولارڈ میدان میں اترے تو Ù…Øمد شامی Ù†Û’ انÛیں بھی Ù¾ÛÙ„ÛŒ گیند پر پویلین واپسی پر مجبور کردیا۔
ÛŒÛ ÙˆÙ† ÚˆÛ’ کرکٹ Ú©ÛŒ تاریخ میں Ù¾Ûلا موقع تھا Ú©Û Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº ÛÛŒ ٹیموں Ú©Û’ کپتان میچ میں گولڈن ÚˆÚ© کا شکار Ûوئے اور اس سے قبل آج تک کسی بھی میچ میں ایسا Ù†Ûیں Ûوا تھا۔ویرات Ú©ÙˆÛÙ„ÛŒ ون ÚˆÛ’ کیریئر میں تیسری Ù…Ø±ØªØ¨Û Ú¯ÙˆÙ„ÚˆÙ†Ú¯ ÚˆÚ© پر آٹ Ûوئے جÛاں ÙˆÛ Ù¾ÛÙ„ÛŒ Ù…Ø±ØªØ¨Û 2011 میں ویسٹ انڈیز ÛÛŒ Ú©Û’ خلا٠پÛÙ„ÛŒ Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø§Ø³ Ø®Ùت سے دوچار Ûوئے تھے اور پھر آج سے Ú†Ú¾ سال قبل انگلینڈ Ú©Û’ خلا٠میچ میں بھی ÙˆÛ Ú©Ú¾Ø§ØªØ§ کھولے بغیر ÛÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ ÛÛŒ گیند پر رخصت ÛÙˆ گئے تھے۔
بھارت Ù†Û’ میچ میں روÛت شرما Ú©Û’ 159 اور لوکیش راÛÙ„ Ú©Û’ 102رنز Ú©ÛŒ بدولت 387رنز کا Ù…Ø¬Ù…ÙˆØ¹Û Ø§Ø³Ú©ÙˆØ± بورڈ Ú©ÛŒ زینت بنایا جس Ú©Û’ جواب میں نکولس پوران اور Ø´Û’ Ûوپ Ú©ÛŒ نص٠سنچریوں Ú©Û’ باوجود ویسٹ انڈین ٹیم 280رنز پر ڈھیر ÛÙˆ گئی۔