وکلاء اور ڈاکٹرز کا Ú©Ù„ Ûڑتال کا اعلان
- December 11, 2019, 10:49 pm
- National News
- 185 Views
اسلام آباد: پمز اسپتال Ú©Û’ ملازمین Ù†Û’ Ù¾ÛŒ آئی سی واقعےکےخلا٠کل Ûڑتال کا اعلان کردیا جب Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ بار کونسل Ù†Û’ بھی ڈاکٹرز Ú©Û’ رویے اور وکلا Ú©ÛŒ گرÙتاریوں Ú©Û’ خلا٠صوبے بھر میں Ûڑتال کا اعلان کیا ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ڈاکٹرز اور وکلا کا تنازع پرتشدد Ø´Ú©Ù„ اختیار کرنے Ú©Û’ بعد مزید شدت اختیار کر گیا، وکلا اور ڈاکٹرز دونوں Ù†Û’ ÛÛŒ Ú©Ù„ Ûڑتال کا اعلان کیا ÛÛ’Û”
ÙˆÙاقی سرکاری اسپتالوں Ú©Û’ ملازمین Ù†Û’ Ù¾ÛŒ آئی سی واقعے Ú©ÛŒ مذمت کرتے Ûوئے Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ù„ پمز اسپتال میں Ûڑتال Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ جب Ú©Û ÙˆÙاقی اسپتالوں میں Ú©Ù„ سے2 گھنٹےعلامتی اØتجاج Ûوگا۔
لاÛور میں پریس کانÙرنس کرتے Ûوئے ڈاکٹر رÛنماؤں Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾ÛŒ آئی سی پر وکلا Ù†Û’ ØÙ…Ù„Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے ایمرجنسی کےشیشے توڑے اور لیڈی ڈاکٹرز Ú©Û’ سر پھاڑے، قیمتی مشینوں Ú©ÙˆØªØ¨Ø§Û Ú©ÛŒØ§Ú¯ÛŒØ§ اور آپریشن تھیٹرمیں ٹیبل توڑدیئے، 3گھنٹےتک Ù¾ÛŒ آئی سی میدان جنگ بنارÛا، انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ø³Ù¾ØªØ§Ù„ پرجس Ø·Ø±Ø Ú©Ø§ØÙ…Ù„Û Ú©ÛŒØ§Ú¯ÛŒØ§ تاریخ میں ایسا Ù†Ûیں Ûوا تھا۔
دوسری جانب ڈاکٹرز Ú©Û’ رویے اور وکلاء Ú©ÛŒ گرÙتاریوں پر پنجاب بارکونسل Ù†Û’ بھی Ú©Ù„ صوبے بھر میں Ûڑتال کا اعلان کرتے Ûوئے عدالتوں میں پیش Ù†Û Ûونے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
پنجاب بار کونسل کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÚ©Ù„Ø§Ø¡ Ú©Ù„ عدالت امور کا بائیکاٹ کریں Ú¯Û’ اور صوبے بھر میں اØتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔