سرکاری Ø²Ø±Ù Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر میں 43 کروڑ ڈالرز کا اضاÙÛ
- December 5, 2019, 6:05 pm
- National News
- 151 Views
اسلام آباد (ویب ڈیسک) : وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ معاون خصوصی برائے اØتساب Ø´Ûزاد اکبر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ø²Ù†Ø³ ٹائیکون ملک ریاض سے وصول کیے گئے کروڑوں پاؤنڈ Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ø³Û’ پاکستان منتقل کر دئیے گئے Ûیں۔جس Ú©Û’ بعد اسٹیٹ بینک کا اپنے ایک بیان میں Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ Ø²Ø±Ù Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر میں 43 کروڑ ڈالرز کا اضاÙÛ Ûوا ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد سرکاری Ø²Ø±Ù Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ø°Ø®Ø§Ø¦Ø± 9 ارب 11کروڑ ڈالر ز ÛÙˆ گئے Ûیں۔
مجموعی ذخائر 15 ارب 99کروڑ 32 لاکھ ڈالرز ÛÙˆ گئے Ûیں جب Ú©Û Ú©Ù…Ø±Ø´Ù„ بینکوں Ú©Û’ پاس 6 ارب 88 کروڑ ڈالرز Ú©Û’ ذخائر موجود Ûیں۔خیال رÛÛ’ اس سے قبل قومی اسمبلی Ú©Ùˆ بتایا گیا تھا Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں 27 نومبر 2019Ø¡ تک Ø²Ø±Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر 15 ارب 95 کروڑ 54 لاکھ ڈالر Ûیں‘ 2019Ø¡ میں کرنٹ اکائونٹ بیلنس میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ø·ÙˆØ± پر بÛتری آئی ÛÛ’Û”
بدھ Ú©Ùˆ قومی اسمبلی میں وقÙÛ Ø³ÙˆØ§Ù„Ø§Øª Ú©Û’ دوران معین وٹو Ú©Û’ Ø²Ø±Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر Ú©Û’ Øوالے سے سوال Ú©Û’ جواب میں قومی اسمبلی Ú©Ùˆ وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©ÛŒ جانب سے تØریری جواب میں بتایا گیا Ú©Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال 2013Ø¡ میں سٹیٹ بنک اور قومی بنکوں Ú©Û’ پاس مجموعی طور پر Ø²Ø±Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر 11 ارب ڈالر ‘ 2014Ø¡ میں 14 ارب 14 کروڑ سے زائد ‘ 2015Ø¡ میں 18 ارب 29 کروڑ سے زائد ‘ 2016Ø¡ میں 23 ارب 9 کروڑ سے زائد ‘ 2017Ø¡ میں 21 ارب 40 کروڑ ڈالر سے زائد‘ 2018Ø¡ میں 16 ارب 38 کروڑ سے زائد ‘ 2019Ø¡ میں 14 ارب 47 کروڑ سے زائد‘ جولائی 2019Ø¡ 15 ارب 14 کروڑ ڈالر‘ اگست 2019Ø¡ میں 15 ارب 64 کروڑ ڈالر سے زائد ‘ ستمبر 2019Ø¡ میں 15 ارب 22 کروڑ ڈالر سے زائد ‘ اکتوبر 2019Ø¡ میں 15 ارب 42 کروڑ ڈالر سے زائد Ø¬Ø¨Ú©Û 27 نومبر 2019Ø¡ تک سٹیٹ بنک Ú©Û’ پاس 9 ارب 9 کروڑ 27 لاکھ ڈالر Ø¬Ø¨Ú©Û Ù‚ÙˆÙ…ÛŒ بنکوں Ú©Û’ پاس 6 ارب 86 کروڑ 27 لاکھ ڈالر Ø²Ø±Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر موجود Ûیں جو مجموعی طور پر 15 ارب 95 کروڑ 54 لاکھ روپے بنتے Ûیں۔
قومی اسمبلی Ú©Ùˆ بتایا گیا Ú©Û ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª قابل ذکر ÛÛ’ Ú©Û 14 اکتوبر 2016Ø¡ Ú©Ùˆ ملکی Ø²Ø±Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر 24 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر تھے۔ Ø²Ø±Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ Ú©Ù„ ملکی ذخائر 17 اگست 2018Ø¡ Ú©Ùˆ 16 ارب 70 کروڑ ڈالر Ú©Û’ مقابلے میں 27 نومبر 2019Ø¡ Ú©Ùˆ 15 ارب 95 کروڑ امریکی ڈالر تھے۔ قومی اسمبلی Ú©Ùˆ مزید بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© Ú©Û’ Ø²Ø±Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر میں تبدیلی اس Ú©ÛŒ ادائیگیوں Ú©ÛŒ صورتØال Ú©ÛŒ عکاس Ûوتی ÛÛ’Û” Ø§Ú¯Ø±Ú†Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال 2018Ø¡ میں جب زر اور مالی اکائونٹ سے رقوم Ú©Û’ بÛائو کرنٹ اکائونٹ خسارے Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©Û’ لئے ناکاÙÛŒ تھے جو Ø²Ø±Ù…Ø¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Û’ ذخائر میں Ú©Ù…ÛŒ پر منتج Ûوا۔ اس Ú©Û’ مقابلے میں 2019Ø¡ میں کرنٹ اکائونٹ بیلنس میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ø·ÙˆØ± پر بÛتری آئی ÛÛ’Û”