کوئٹہ میں دو گروپوں میں تصادم

  • October 18, 2013, 3:18 pm
  • Breaking News
  • 136 Views

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 11افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے خروٹ آباد میں گھریلو تنازعے پر تصادم کے نتیجے میں خاتون مسماۃ فاطمہ بی بی ، عبدالباقی ، محمد نبی ، حاجی پائیدین ، روزالدین ، جانان ، نیک محمد ، کالاخان ، نیک محمد ، دین محمد ، روزی خان زخمی ہوگئے زخمیوں کو بی ایم سی پہنچا دیا گیا مزید کارروائی خروٹ آباد پولیس کررہی ہے