قرآن Ú©ÛŒ بیØرمتی Ú©Ùˆ روکنے والے نوجوان سے متعلق معلومات سامنے آگئیں
- November 25, 2019, 11:04 am
- World News
- 216 Views
اوسلو(اویب ڈیسک) ناروے میں قرآن Ú©ÛŒ بے Øرمتی Ú©Ùˆ بÛادری اور جرات سے روکنے والے نوجوان قوصائی رشید کا تعلق شام سے Ûے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق 23 Ø³Ø§Ù„Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù† سماجی رابطوں Ú©ÛŒ ویب سائٹس Ùیس بک اور انسٹاگرام پر کاÙÛŒ متØرک Ûیں اور ان Ú©Û’ Ùالورز Ú©ÛŒ تعداد بھی Ûزاروں میں ÛÛ’Û”
یاد رÛÛ’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº ناروے Ú©Û’ Ø´Ûرکرسٹین سینڈ میں اسلام مخال٠تنظیم (سیان) Ú©Û’ Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ù„Ø§Ø±Ø³ تھورسن Ù†Û’ ریلی Ú©Û’ دوران قرآن پاک Ú©ÛŒ بے Øرمتی کرتے Ûوئے نذر آتش کرنے Ú©ÛŒ کوشش کی۔
موقع پر موجود نوجوان عمر الیاس Ù†Û’ لارس تھورسن Ú©Ùˆ روکنے Ú©Û’ لیے اس پر ØÙ…Ù„Û Ú©Ø± دیا، پولیس Ú©ÛŒ مداخلت Ú©Û’ باعث قرآن Ú©ÛŒ بیØرمتی کرنے والے Ú©ÛŒ جان چھوٹی۔اس واقعے Ú©Û’ بعد سوشل میڈیا پر نوجوان عمرالیاس کا نام ٹرینڈ کرنے Ù„Ú¯ گیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ بھر Ú©Û’ مسلمان ان Ú©ÛŒ بÛادری پر انÛیں خراج تØسین پیش کر رÛÛ’ Ûیں۔