نواز شری٠کا سیکیورٹی بانڈ کی شرط پر بیرون ملک جانے سے انکار
- November 13, 2019, 9:20 pm
- National News
- 103 Views
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شری٠نے سیکیورٹی بانڈ جمع کرانے Ú©ÛŒ شرط پر بیرون ملک جانے سے انکار کردیا ÛÛ’Û”
ایکسپریس نیوز Ú©Û’ مطابق سابق وزیر اعظم نواز شری٠نے Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے 7 ارب روپے Ú©Û’ سیکیورٹی بانڈ جمع کرانے Ú©ÛŒ شرط پر بیرون ملک جانے سے انکار کردیا ÛÛ’ØŒ انÛÙˆÚº Ù†Û’ اپنے اس Ùیصلے سے Ø´Ûباز شری٠کو بھی Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
دوسری جانب Ù† لیگ Ù†Û’ سیکیورٹی بانڈ Ú©ÛŒ شرط Ú©Û’ خلا٠عدالت سے رجوع کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ ØŒ اس سلسلے میں شری٠خاندان Ù†Û’ اپنے وکلا سے مشاورت بھی شروع کردی ÛÛ’Û” Ø´Ûباز شری٠وکلا سے مشاورت Ú©Û’ بعد Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ú©Ø§ لائØÛ Ø¹Ù…Ù„ Ø·Û’ کریں Ú¯Û’Û”