ن لیگ کے ذیلی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر بے بنیاد ہے ،مریم اورنگزیب

  • November 13, 2019, 11:55 am
  • National News
  • 55 Views

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ذیلی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر بے بنیاد ہے ،ن لیگ کو ذیلی کمیٹی کابینہ کے آج کے اجلاس میں مدعو کیا گیا نہ ہم نے بائیکاٹ کیا۔

جی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو ذیلی کمیٹی کابینہ کے آج کے اجلاس میں مدعو کیا گیا نہ ہم نے بائیکاٹ کیا،ان کا کہناتھا کہ عطااللہ تارڑاور ڈاکٹر عدنان گزشتہ روز معاملے پر ذیلی کمیٹی کو موقف سے آگاہ کر چکے ہیں ،ترجمان ن لیگ نے کہا کہ عطااللہ تارڑاور ڈاکٹر عدنان گزشتہ روز معاملے پر ذیلی کمیٹی کو موقف سے آگاہ کر چکے ہیں ۔