حضرت محمدﷺ کے جبہ مبارک کاغلاف تبدیل کرنے کی خصوصی ویڈیو

  • November 12, 2019, 3:33 pm
  • World News
  • 146 Views

ترک صدررجب طیب ایردوان کی آنحضورﷺ کےجبہ مبارک کی زیارت کی اور غلاف تبدیل کیا۔

استنبول کےتوپ کاپی میوزیم میں آنحضورﷺ کےتبرکات میں جبہ، عمامہ، مہر، تلوار، تیر،کمان، دانت مبارک، ریش مبارک کےبال، پاؤں کا نشان موجود ہیں۔



ترک صدر نےآنحضورﷺ کےجبہ مبارک کی زیارت کی اور غلاف تبدیل کیا۔